عمران خان کا قومی اسمبلی میں جمہوریت کی اہمیت اور مدینہ کی ریاست کے ماڈل پر خطاب۔
Ask about this video. Answers come from its transcript only — with the timestamp, so you can check them.
Generated from the transcript and can be wrong — check the timestamp.
Key Takeaways
- جمہوریت ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔
- مدینہ کی ریاست جمہوری اصولوں کی بہترین مثال ہے۔
- مسلمانوں کی تنزلی کی بڑی وجہ بادشاہت تھی۔
- پاکستان کو مدینہ کی ریاست کے ماڈل پر چلانا چاہیے۔
What the video covers
- عمران خان نے جمہوریت کو انسانی تاریخ کا بہترین نظام قرار دیا۔
- جمہوریت کی بہتری سے ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف بڑھتے ہیں۔
- علامہ اقبال اور شاہ ولی اللہ کے نظریات کے حوالے سے مسلمانوں کی تنزلی کی وجہ بادشاہت بیان کی۔
- یورپ جمہوریت کی طرف بڑھ رہا تھا جبکہ مسلمان بادشاہت کی طرف جا رہے تھے۔
- مدینہ کی ریاست کو جمہوریت اور رول آف لا کا بہترین ماڈل قرار دیا۔
- پاکستان کو مدینہ کی ریاست کے ماڈل پر چلانے کی ضرورت پر زور دیا۔
- مدینہ کی ریاست میں حکمران اکاؤنٹیبل تھے اور آمریت نہیں تھی۔
- حضرت عمر کی مثال دی گئی کہ وہ اپنی ذاتی زندگی میں بھی جوابدہ تھے۔
Full Transcript — Download SRT & Markdown
Speaker A
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Speaker A
جناب اسپیکر
Speaker A
میں سب سے پہلے تو یہاں بڑے بڑے ایکسپیرینس پولیٹیشنز ہیں، پارلیمنٹیرینز ہیں۔
Speaker A
میں ایک چیز پہلے اسٹیبلش کرنا چاہتا ہوں۔
Speaker A
کہ کیوں آج تک انسان کی تاریخ میں جمہوریت کو بیسٹ سسٹم قرار دیا گیا ہے۔
Speaker A
جو بھی جتنی بہتر جمہوریت اتنی وہ ملک ترقی کرتے ہیں، خوشحال ہوتے ہیں۔
Speaker A
اور علامہ اقبال، شاہ ولی اللہ وہ کہتے ہیں کہ مسلمان جو ڈیکلائن کیے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ بادشاہت تھی یعنی کہ جب یورپ جمہوریت کی طرف جا رہا تھا
Speaker A
مسلمان دنیا بادشاہت کی طرف جا رہی تھی۔
Speaker A
جو ہماری مدینہ کی ریاست جس کو ہمیں پاکستان کو ایک ماڈل بنانا چاہیے کیونکہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پہ بنا۔
Speaker A
اس میں آمریت نہیں تھی۔
Speaker A
اس وہ جو مدینہ کی ریاست تھی وہ شاید پہلی دفعہ سارے جمہوری نارمز اس کے اندر تھے۔
Speaker A
مطلب یہ
Speaker A
رول آف لا تھا
Speaker A
جو ملک جو اس وقت ریاست کے خلیفہ تھے وہ اکاؤنٹیبل تھے۔
Speaker A
بڑی حضرت عمر کی فیمس سٹیٹمنٹ کہ جب ان کو مسجد میں پوچھا گیا کہ اے عمر یہ تم نے کپڑے کدھر سے خریدے تو
Topics:عمران خانقومی اسمبلیجمہوریتمدینہ کی ریاستپاکستانبادشاہتعلامہ اقبالشاہ ولی اللہرول آف لاحضرت عمر











