Free Solar Panels in Punjab! Apply via SMS | Registrati… — Transcript

پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم دوبارہ شروع، بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے رجسٹریشن مئی سے شروع ہوگی۔

Key Takeaways

  • پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے مفت سولر پینل سکیم دوبارہ شروع کی ہے۔
  • اہلیت کے معیار میں نرمی کی گئی ہے تاکہ زیادہ صارفین اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں۔
  • سولر پینل سے بجلی کی بچت اور گرین انرجی کا فروغ ہوگا، جو مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کا حل ہو سکتا ہے۔
  • رجسٹریشن کا عمل موبائل کے ذریعے مخصوص ویب سائٹ پر ہوگا اور مئی میں شروع ہوگا۔
  • بجلی چوری یا میٹر مسائل والے صارفین اس سکیم سے مستثنیٰ ہیں۔

Summary

  • مہنگی بجلی کے بلوں سے نجات کے لیے حکومت پنجاب نے مفت سولر پینل سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • یہ سکیم نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شامل کی جائے گی تاکہ عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جا سکے۔
  • سولر پینل سکیم کے لیے رجسٹریشن موبائل کے ذریعے مخصوص ویب سائٹ پر کی جائے گی، جو مئی میں شروع ہوگی۔
  • گھر کے صارفین جن کی ماہانہ بجلی کی کھپت 300 یونٹس تک ہے، وہ اس سکیم کے لیے اہل ہوں گے۔
  • بجلی چوری، ڈیفیکٹو میٹرز یا متعدد میٹر رکھنے والے صارفین اس سکیم سے مستثنیٰ ہوں گے۔
  • سولر پینل کے ذریعے دن کے وقت بجلی کی بچت ہوگی اور انڈسٹری کو بھی بجلی فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
  • حکومت بجلی کے مہنگے بلوں اور لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
  • پچھلے مالی سال کی سکیم میں شامل نہ ہونے والے افراد دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں۔
  • سولر پینل سکیم کے تحت صارفین بجلی خود پیدا کر کے حکومت کو بھی بیچ سکیں گے۔
  • یہ سکیم بجلی کے بلوں کو کم کرنے اور گرین انرجی کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم ہے۔

Full Transcript — Download SRT & Markdown

00:00
Speaker A
مہنگی بجلی سے ہم سب پریشان ہیں اور اس پریشانی کا سبب بنتی ہے حکومتیں اور حکومتیں پھر ریلیف دینے کے لیے تیاریاں کرتی ہے
00:09
Speaker A
اور کہتی ہے کہ اب حکومت جو ہے وہ عوام کے لیے بہت سارے ریلیف لے کے ا رہی ہے۔
00:13
Speaker A
اب ریلیف کیا ہے کہ بجلی کے بل اب ائندہ انے والے دنوں میں اپ کو معلوم ہوگا کہ کیونکہ اب گرمی ا چکی ہے اور گرمی انے کے بعد
00:21
Speaker A
ہم جب اے سی اور پنکھے چلتے ہیں تو بجلی کے بل سے سب پریشان ہوں گے تو اس پریشانی کا حل نکالنے کے لیے
00:26
Speaker A
حکومت بھی خود پریشان ہے کہ اب کیسے اس کا حل جو ہے وہ نکالا جائے تاکہ لوگوں کو
00:31
Speaker A
اس موجودہ صورتحال میں مہنگے بجلی کے بلوں سے تحفظ دیا جا سکے۔
00:36
Speaker A
ویسے تو یہ بہت مشکل ہے لیکن حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے عوام کو ریلیف جو ہے وہ دے دیا جائے۔
00:44
Speaker A
تو ریلیف دینے کے لیے اب مختلف جو سکیمیں ہیں وہ بھی زیر غور ہیں۔
00:50
Speaker A
اب کیونکہ نئے مالی سال کا بجٹ انے کو ہے 2026-27 کا فیڈرل لیول پہ بھی بجٹ کی تیاریاں جا رہی ہیں اور صوبائی سطح کے اوپر بھی بجٹ کی تیاریاں جا رہی ہیں۔
00:57
Speaker A
تو اس بجٹ کے دوران حکومت عوام کے لیے بجلی کے اوپر خاص طور پر جو بجلی کے اضافی بل عوام کو پے کرنا ہوں گے
01:07
Speaker A
اس کے اوپر کیسے ریلیف دیا جائے اس کے اوپر بہت زیادہ
01:12
Speaker A
ایک بحث بھی ہو رہی ہے ڈسکشنز بھی ہو رہی ہیں اور پروپوزلز بھی مانگی جا رہی ہیں ڈیپارٹمنٹ سے۔
01:18
Speaker A
اب پنجاب کی اگر بات کر لی جائے تو پنجاب میں جو توانائی کا ڈیپارٹمنٹ ہے ان سے پروپوزلز مانگی گئی ہیں۔
01:26
Speaker A
کہ نئے مالی سال میں ایسی کون سی سکیم متعارف کروائی جائے جس سے براہ راست عوام کو فائدہ ہو کہ
01:35
Speaker A
ان کے بجلی کے بل جو ہیں ان کی رقم کم ہو۔
01:40
Speaker A
تو بجلی کا بوجھ جو ہے وہ تو الریڈی ہمارے اوپر ہے ہی ہے۔
01:47
Speaker A
لیکن بجلی کے جو بل ہیں ان کے اوپر رقم کم کرنے کے لیے اب افسران جو ہیں حکومت کے ساتھ مل کر
01:55
Speaker A
اب یہ سر توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح کوئی نہ کوئی سولیوشن نکالا جائے۔
02:02
Speaker A
تو وہ سولیوشن کیا ہے وہ چیزیں میں اب اپ کے ساتھ جو ہے وہ ڈسکس کروں گا۔
02:09
Speaker A
سب سے پہلی بات تو اپ کو یاد ہوگا کہ حکومت کی ایک سولر پینل سکیم تھی۔
02:14
Speaker A
جس کے تحت اپ رجسٹریشن کرواتے تھے اور رجسٹریشن کے بعد اپ کو سولر پینل جو ہے وہ ملنا شروع ہوئے۔
02:20
Speaker A
اور لوگوں نے اپنے گھروں میں سولر پینل باقاعدہ انسٹال جو ہے وہ کروائے۔
02:25
Speaker A
اب سولر پینل کے ساتھ ساتھ حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ جو یہ سکیم پچھلے مالی سال میں ہم نے شروع کی تھی
02:33
Speaker A
اور رواں مالی سال میں اس کا اختتام ہوا اب اس کو نئے مالی سال کے بجٹ میں دوبارہ پھر سے شروع کیا جائے۔
02:40
Speaker A
اب اپ کو لگا لگ رہا ہوگا کہ یہ ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والی بات ہے کہ جناب سولر پھر سے دینا شروع کر دیا۔
02:47
Speaker A
ایک طرف سولر کے اوپر جو ٹیرف ہے وہ کم کیے جا رہے ہیں اور ٹیرف کے ساتھ ساتھ جو گرین انرجی سے اپ بجلی خود پیدا کرتے ہیں
02:54
Speaker A
اور گورنمنٹ کو دیتے ہیں گورنمنٹ اس پہ بھی اپ کو کوئی فائدہ جو ہے وہ نہیں پہنچا رہی۔
02:59
Speaker A
تو یہ بات بھی اپ کے ذہن میں ہوگی۔
03:02
Speaker A
لیکن حکومت یہ چاہتی ہے کہ جو اس وقت موجودہ خطے کے اندر صورتحال ہے جو ایران، امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے باعث
03:10
Speaker A
جو ابنائے ہرمز کو روکا گیا اور اس کے اوپر جو تیل کی قیمتیں بڑھیں
03:16
Speaker A
تو تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ہمارے ہاں پاکستان میں بجلی کی قیمتیں جو ہے وہ بڑھ جاتی ہیں۔
03:20
Speaker A
تو خیر یہ اور ایشوز ہیں۔
03:22
Speaker A
تو سکیم یہ ہے کہ حکومت سولر پینل کی سکیم دوبارہ پھر سے شروع کرنے جا رہی ہے۔
03:28
Speaker A
اگر اپ رواں مالی سال یا پچھلے مالی سال میں اس سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکے اپ کی درخواست رد کر دی گئی
03:36
Speaker A
یا اپ کی درخواست پہ کوئی ایکشن نہیں لیا گیا تو اپ اس درخواست کو دوبارہ سے فائل کرنا شروع کر دیں۔
03:42
Speaker A
فائل کی تیاری کرنی جو ہے وہ اس کی پلاننگ شروع کر دیں۔
03:46
Speaker A
تاکہ اپ کو سولر جو ہے وہ ملنا شروع ہو جائے۔
03:50
Speaker A
اب اس بار سولر دینے کے لیے کچھ ریلیف جو ہے وہ حکومت دے گی۔
03:54
Speaker A
جو پہلے ریلیف تھا وہ بہت مخصوص حد تک جو ہے وہ رکھا گیا تھا۔
03:59
Speaker A
اب اس ریلیف کو حکومت مزید بڑھانا چاہتی ہے۔
04:02
Speaker A
مقصد صرف یہ ہے کہ اپ دن کے وقت جو بجلی کا استعمال کرتے ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ سولر پینل جو ہے وہ اس کا استعمال کیا جائے۔
04:10
Speaker A
تاکہ دن کے وقت انڈسٹری کو خاص طور پر بجلی مہیا جو ہے وہ کی جا سکے۔
04:15
Speaker A
ہمارے ہاں دن کے وقت تو شارٹ فال بہت کم ہوتا ہے عموما رات کے وقت لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہوتی ہے۔
04:22
Speaker A
کیونکہ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ لوگ جو ہے وہ سولر پینل کا استعمال کرتے ہیں اور سولر پینل سے بہت زیادہ بجلی کی بچت جو ہے وہ بھی ہوئی۔
04:28
Speaker A
لیکن نہ جانے بجلی کی بچت کا اثر ہمارے بلوں کے اوپر جو ہے وہ کیوں نہیں پڑ رہا یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔
04:33
Speaker A
تو خیر سکیم کے اوپر بات کر لیتے ہیں۔
04:35
Speaker A
سکیم اپ کو یاد ہوگا کہ اس کے لیے وزیراعلی پنجاب نے باقاعدہ ایک ویب سائٹ جو ہے وہ بنائی۔
04:40
Speaker A
چیف منسٹر پنجاب فری سولر پینل سکیم یہ اپ اپنے موبائل کا استعمال کرتے ہوئے وہاں پر یو ار ایل دیں گے۔
04:47
Speaker A
سی سی ایم پنجاب فری سولر پینل پروگرام
04:50
Speaker A
تو جب یہ اپ دیں گے تو اپ کے پاس ایک لنک ا جائے گا۔
04:55
Speaker A
تو لنک میں اپ کے پاس جو سب سے پہلے چیز اپ کو سامنے نظر ائے گی کہ یہ رجسٹریشن جو ہے وہ ابھی کلوز کر دی گئی ہے۔
05:03
Speaker A
لیکن اس پر اب حکومت نے کام شروع کر دیا ہے۔
05:08
Speaker A
اور حکومت چاہ رہی ہے کہ اس کی سکیم کو رواں مالی نئے مالی سال 26-27 کا جو بجٹ انا ہے جو کہ ہمارے اوپر ٹیکسز کی بھرمار ہوگی۔
05:16
Speaker A
تو اس میں مزید ریلیف جو ہے وہ حکومت اپ کو دینا چاہتی ہے۔
05:20
Speaker A
اس سکیم کے بارے میں بہت زیادہ لوگ پہلے ہی جانتے ہیں کہ یہ اس کا بینیفٹ جو ہے وہ کیا ہے۔
05:26
Speaker A
اور بینیفٹ کے ساتھ ساتھ ہم بات کریں گے اس کے کرائٹیریا کے اوپر۔
05:30
Speaker A
کہ ایلیجبلٹی کرائٹیریا ایک دفعہ پھر سے دہرا دیتے ہیں اس میں مزید نرمی جو ہے وہ بھی کی جائے گی۔
05:35
Speaker A
جو ڈومیسٹک کنزیومر ہیں گھریلو صارفین ہیں ان کی منتھلی کنزمپشن اگر وہ 200 اپ ٹو 200 یونٹس ہے۔
05:43
Speaker A
کو 200 سے اضافی یونٹس استعمال کرتے ہیں تو وہ ان کے لیے کیٹگریز بنائی گئی ہیں۔
05:49
Speaker A
اپ ٹو 50 یونٹس جو ہے وہ ان کو لائف لائن اور 51 سے 100 یونٹس لائف لائن
05:53
Speaker A
اور زیرو سے 100 یونٹس جو پروٹیکٹڈ ہیں اور اس کے بعد ایک ان پروٹیکٹڈ ہیں وہ بھی اس کے اندر ا سکتے ہیں۔
06:00
Speaker A
ون سے 200 یونٹس ان پروٹیکٹڈ یہ بھی اور 300 یہ بھی اس کے اندر شامل ہوں گے۔
06:03
Speaker A
اب اس میں جو ڈومیسٹک کنزیومر ہیں وہ اپنے بل جو ہے وہ ان کے پاس جون کے ہونے چاہیے۔
06:10
Speaker A
جون 2026 کے جب وہ یہ بل
06:13
Speaker A
کی تفصیلات ایڈ کریں گے اپنی ایپلیکیشن میں تو پھر ان کو سولر پینل جو ہے وہ مل جائے گا۔
06:18
Speaker A
کنزیومر ہیونگ سیکشن لوڈ اپ ٹو 2 کلو واٹ ول بی ایلیجبل۔
06:24
Speaker A
یعنی کہ 2 کلو واٹ والے جو ہیں وہ دوبارہ سے ایلیجبل ہوں گے۔
06:28
Speaker A
تو یہ کرائٹیریا وہی ہے اس میں کچھ 300 تک اب حکومت کرنے جا رہی ہے۔
06:33
Speaker A
یہ اس میں نئی چیز جو ہے وہ شامل ہوئی ہے۔
06:37
Speaker A
ایکسکلوزن وہی ہے کہ جو اس سکیم میں حصہ نہیں لے سکتے اس میں ہے کنزیومر ڈومیسٹک کنزیومر جو الیکٹریسٹی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔
06:46
Speaker A
ڈومیسٹک کنزیومر جن کے پاس ڈیفیکٹو میٹرز ہیں وہ بھی اس سکیم کے اندر شامل نہیں ہو سکتے۔
06:52
Speaker A
ڈومیسٹک کنزیومر ہیونگ ملٹیپل میٹرز سنگل ریزیڈنس شیل ناٹ بی ایلیجبل۔
07:00
Speaker A
یہ بھی اس کے اندر لکھا گیا ہے کہ اپ کے پاس اگر دو یا تین سے زیادہ میٹر ہیں تو ان کو بھی بھئی سولر پینل انہوں نے نہیں دینا۔
07:05
Speaker A
وہ بجلی کا بل مہنگا ہی ادا کریں گے۔
07:08
Speaker A
اور اس کے بعد ہے جی ڈومیسٹک جو کنزیومر ہیں اگر وہ انوالوڈ ہیں ان پیمنٹ ڈیفالٹ اگر انہوں نے اپنی رقم یا بل بجلی کا بل جو ہے وہ تھری پیمنٹس ان کی لیٹ ہوئی ہیں۔
07:18
Speaker A
تو 12 ماہ کے اندر یعنی کہ 12 ماہ کے اندر تین تین پیمنٹس انہوں نے لیٹ کی ہیں۔
07:22
Speaker A
تو وہ بھی اس سکیم سے باہر ہوں گے اؤٹ ہوں گے۔
07:26
Speaker A
تو یہ اس کا ایک پورٹل باقاعدہ بنا کے رکھا ہوا ہے جن لوگوں نے یہ سکیم سے فائدہ اٹھایا ان کو پتہ ہے۔
07:32
Speaker A
تو لہذا اب حکومت چاہتی ہے کہ سولر پینل کی سکیم کو مزید بڑھا دیا جائے 300 یونٹس تک۔
07:40
Speaker A
تاکہ وہ صارفین جو رواں سال اور پچھلے سال حکومت کی اس سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکے وہ فائدہ اٹھائیں۔
07:48
Speaker A
سولر پینل لیں اپنے گھروں پہ لگائیں چھتوں پہ لگائیں۔
07:52
Speaker A
تاکہ ان کو بجلی جو ہے وہ میسر ہو اور ان کے بجلی کے بل جو ہے وہ کم ہوں۔
07:56
Speaker A
تو یہ ایک حکومت کی ایک پروپوزل جو نئے مالی سال کے بجٹ میں شامل کی جا رہی ہے۔
08:02
Speaker A
اور بھی بہت زیادہ سکیمیں اس کے لیے بھی میں
08:06
Speaker A
مختلف سٹوریز جو ہے وہ اپ کے ساتھ ضرور شیئر کروں گا۔
08:11
Speaker A
لیکن اج جو ہے وہ بجلی کا بہت زیادہ مسئلہ ہے تو بجلی کے حوالے سے یہ سکیم کی خوشخبری اپ کو سنانی تھی۔
08:17
Speaker A
کہ سولر پینل سکیم جو ہے وہ دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔
08:20
Speaker A
اپنی فائل تیار رکھیں رجسٹریشن کا جو اپ کو پروسیس ہے وہ سارا بتا دیا ہے۔
08:25
Speaker A
اور جو یو ار ایل ہے وہ بھی اپ کو بتا دیا ہے اس یو ار ایل پہ جا کے اپ فالو کریں گے تو یہ سکیم کی تمام تر انفارمیشن اپ کے پاس ہوگی۔
08:30
Speaker A
تو لہذا اپلائی کریں سولر پینل کی سکیم کے اوپر۔
08:34
Speaker A
اور اللہ کرے کہ ہماری بجلی کے مہنگے بلوں سے جان جو ہے وہ چھوٹ جائے۔
08:39
Speaker A
لیکن بظاہر لگتا یہ ہے کہ بجلی اگے مزید مہنگی جو ہے وہ ہو سکتی ہے۔
08:44
Speaker A
کیونکہ حکومت کے پاس اور ریسورسز نہیں ہیں۔
08:48
Speaker A
اور جو لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اس سے بھی ہمیں چھٹکارا مل جائے۔
Topics:سولر پینلمفت سکیمپنجاببجلی کے بلرجسٹریشنگرین انرجیبجلی کی بچتلوڈ شیڈنگمالی سال 2026-27حکومت پاکستان

Frequently Asked Questions

سولر پینل سکیم میں کون سے صارفین اہل ہیں؟

ڈومیسٹک کنزیومرز جن کی ماہانہ بجلی کی کھپت 300 یونٹس تک ہے اور جن کے پاس 2 کلو واٹ تک کا سیکشن لوڈ ہے، وہ اس سکیم کے لیے اہل ہیں۔

کیا بجلی چوری کرنے والے یا ڈیفیکٹو میٹر والے سکیم میں شامل ہو سکتے ہیں؟

نہیں، بجلی چوری میں ملوث صارفین اور جن کے میٹر خراب ہیں یا متعدد میٹرز ہیں، وہ اس سکیم میں شامل نہیں ہو سکتے۔

سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کب اور کیسے کی جائے گی؟

رجسٹریشن مئی میں مخصوص ویب سائٹ کے ذریعے موبائل سے کی جائے گی جہاں صارفین اپنا یو آر ایل فراہم کر کے درخواست دے سکیں گے۔

Get More with the Söz AI App

Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.

Or transcribe another YouTube video here →