Speaker A
بسم اللہ الرحمن الرحیم ملتان ملتان اپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں بہت بہت شکریہ شاندار استقبال میں خاص طور پہ جس تعداد میں میری ملتان کی بہنیں نکلی ہیں میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان کو میرے پاکستانیوں کبھی بھی دنیا میں کوئی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا جب تک اس قوم کے نوجوان اور اس قوم کی خواتین انقلاب میں شرکت نہیں کرتی۔



![이중턱 없애는법, 집에서 이렇게만 따라해도 턱선 갸름해질 수 있습니다 [창원피부과, 상남동피부과] — Transcript](https://i.ytimg.com/vi/vmG5T-HVxDU/maxresdefault.jpg)







