Speaker A
السلام علیکم
پہلے سینئر سٹیزن کارڈ کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں 50 فیصد تک مفت علاج کی سہولت دستیاب تھی، لیکن اب اسے مکمل طور پر مفت کر دیا گیا ہے۔
سینئر سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے لیے ریلوے اور پی آئی اے کے ٹکٹوں پر رعایت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں آگے بتائی جائیں گی۔
پنجاب میں سینئر سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو اندرون شہر بسوں میں پہلی بار سفر کرتے وقت 120 روپے ادا کر کے سٹیمپ لگوانی ہوگی۔ اس کے بعد وہ ان لوکل بسوں میں مفت سفر کر سکیں گے۔
Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.
Or transcribe another YouTube video here →