Full Transcript — Download SRT & Markdown
Speaker A
jobs.punjab.gov.pk یہ ہے پنجاب جاب سینٹر ہے ٹھیک ہے
Speaker A
یہ ویب سائٹ اس کے اوپر جو ہے وہ ان کی ویکنسی یہاں پر آ رہی ہوں گی ٹھیک ہے
Speaker A
میں اپ کو دکھا دیتا ہوں یہاں پر اپ نے اپلائی کرنا ہے ٹھیک ہے
Speaker A
اس میں میں ویڈیو بنا دوں گا کہ اس میں اپلائی کیسے کرتے ہیں ٹھیک ہے
Speaker A
اچھا یہاں پر اپ نے ایمپلائی رجسٹریشن اپ نے اپنی رجسٹریشن خود کرنی ہے ٹھیک ہے
Speaker A
اگر رجسٹریشن ہوئی ہوئی ہے تو ویل اینڈ گڈ ہے نہیں تو اس پہ میں ایک ویڈیو بنا دیتا ہوں کہ کیسے رجسٹریشن کرتے ہیں ٹھیک ہے
Speaker A
تو ہم جاتے ہیں جاب کی طرف یہاں پر جو ہے وہ اپ کو لازمی جو ہے وہ سائن ان یا سائن اپ کرنا پڑے گا ٹھیک ہے
Speaker A
رجسٹر ایز ایمپلائر یا رجسٹر ایز ایز ایمپلائی ٹھیک ہے تو ان دونوں پہ اپ کلک کر کے یہ دیکھیں بطور کاروباری مالکان رجسٹریشن بطور
Speaker A
لازمت کام تلاشی رجسٹریشن ٹھیک ہے
Speaker A
یہ تو اپ کے لیے یہاں پر رجسٹریشن ہوگی ٹھیک ہو گیا
Speaker A
رجسٹریشن کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں گے رجسٹر ایز ایمپلائی ٹھیک ہے
Speaker A
تو یہاں پر کلک کر کے نیکسٹ فارم اپ کے پاس اوپن ہو جائے گا
Speaker A
تو ہم یہ فارم ہے ٹھیک ہے بیسک انفارمیشن اپ نے فل کرنی ہے
Speaker A
بنیادی معلومات جنس ٹھیک ہے ڈیٹ اف برتھ
Speaker A
شناختی کارڈ نمبر یہ پوری ڈیٹیل اپ نے فل کر کے
Speaker A
کانٹیکٹ انفارمیشن ہے رابطہ انفارمیشن اپ یہاں پر فل کریں گے
Speaker A
ٹھیک ہے تو یہاں پر یہ سارا یہ سٹیٹس اپ کا کیا ہے
Speaker A
میریڈ ہیں ان میریڈ ہیں ٹھیک ہو گیا
Speaker A
بے فارم نمبر اپ کے پاس ہے شناختی کارڈ نمبر ہے اندراج کریں
Speaker A
ٹھیک ہے کمپیوٹر کا شناختی کارڈ نمبر
Speaker A
یہاں پر اپنی شناختی کارڈ کی جو ہے وہ فرنٹ اور بیک سائیڈ سامنے اور پیچھے کی دونوں فوٹو لے کر یہاں پر اپلوڈ کرنی ہے
Speaker A
کانٹیکٹ انفارمیشن
Speaker A
اس کے بعد معذوری کی معلومات معذور ہیں کہ نہیں
Speaker A
یہاں پر کلک کریں تعلیم سے متعلق کیا ہے
Speaker A
پڑھے لکھے ہیں یا ان پڑھ ہیں ٹھیک ہے
Speaker A
امدنی کیسے ہے کہاں سے اپ کی امدنی ہو رہی ہے ٹھیک ہے
Speaker A
پرائیویٹ گورنمنٹ جاب بزنس ہے کام نہیں کر رہے یا ڈیلی روزانہ کی مزدوری کر رہے ہیں ٹھیک ہے
Speaker A
پروفیشن کیا ہے اپ کا
Speaker A
پروفیشن یہاں سے چوز کر لیں جو بھی اپ کا شعبہ ہے
Speaker A
تجربہ کتنا ہے ٹھیک ہے
Speaker A
اس کے بعد یہ ساری معلومات فل کریں
Speaker A
کام کرنے کے لیے ترجیحی ضلع کون کون کہاں پر اپ کام کرنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے
Speaker A
وہ ضلع اپ اپنا سلیکٹ کر لیں
Speaker A
اس طریقے سے اپ نے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے ٹھیک ہے
Speaker A
پورا اکاؤنٹ بنانے کے بعد ٹھیک ہے
Speaker A
تو پھر ہم بیک جائیں گے سائن ان ہونے پہ ٹھیک ہے
Speaker A
یہاں پر اپ نے لاگ ان ایز اپ نے کون سا کیا تھا
Speaker A
ایمپلائی کیا تھا تو یہاں پر کلک کریں گے ایمپلائر کیا تھا تو اس پہ کلک کر کے یہ فل کریں گے ٹھیک ہے
Speaker A
ایمپلائی کیا تھا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے ٹھیک ہے
Speaker A
یہاں پر شناختی کارڈ نمبر ایکچولی میرا اکاؤنٹ شاید بنا ہوا ہے
Speaker A
میں شناختی کارڈ نمبر ڈالتا ہوں
Speaker A
کیپچہ میرے خیال میں غلط ہو گیا تھا
Speaker A
919 ٹھیک ہے
Speaker A
تو لاگ ان کرتے ہیں
Speaker A
تو اپ نے یہ چیزیں دھیان میں رکھنی ہیں کیپچہ پاسورڈ جو ہے وہ اپ کا کریکٹ ہونا چاہیے ٹھیک ہے
Speaker A
شناختی کارڈ نمبر تو ویسے ہی اپ کے پاس ہوتا ہے
Speaker A
یہ دو چیزیں کریکٹ ہوں گی تو اپ ان کے اگے جو ہے وہ جاب پورٹل میں داخل ہو جائیں گے ٹھیک ہے
Speaker A
اب دیکھیں جاب پورٹل میرا اوپن ہو گیا ہے ٹھیک ہے
Speaker A
یہاں پر میرا اکاؤنٹ جو ہے وہ یہاں پر سامنے ا رہا ہے
Speaker A
میں اس کو سیو کر دیتا ہوں
Speaker A
ٹھیک ہے یہاں پر جو ہے جاب کے حوالے سے جو جابیں شو ہو رہی ہیں سامنے ٹھیک ہے
Speaker A
پروفائل اپ نے اپنی پوری رکھنی ہے اوپن کر کے
Speaker A
تو میں اپ کو ڈائریکٹ دکھا دیتا ہوں جو جابز یہاں پر ا رہی ہیں دیکھیں بہت زبردست یہاں پر ان کا پورٹل ہے
Speaker A
اس کی سیلری بھی سامنے لکھی ہوئی ا رہی ہے کتنی تنخواہ ہے
Speaker A
ماشاءاللہ یہ دیکھیں زبردست جی جس جاب میں اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں
Speaker A
یہ دیکھیں سیلز مین بھی ہیں اس میں اکاؤنٹنٹ بھی ہیں افس بوائے بھی ہیں
Speaker A
یہ تو ماشاءاللہ بہت مطلب ہے کہ اگے اور مزید کیٹگریز اس کے اندر ا رہی ہیں
Speaker A
چلیں اس کی بھی میں اپ کو تفصیل جو ہے وہ بعد میں بتاؤں گا
Speaker A
ہم جو مقصد یہ ہے کہ اپ نے جاب اپلائی کیسے کرنی ہے
Speaker A
کسی ایک جاب میں بھی اپ کلک کریں گے نا تو اپ کی جاب جو ہے وہ اگے اکاؤنٹ
Speaker A
مطلب ہے کہ پروفائل پوچھے گا جیسے کہ مثال طور پر میں اس میں اپلائی کرنا چاہتا ہوں ٹھیک ہے
Speaker A
یہ جو پہلی پہلی جاب اوپر ا رہی ہے چلیں اس کو اپلائی کر کے دکھاتا ہوں
Speaker A
ویو جاب پہ اپ کلک کریں گے اس کے بعد اپ نیکسٹ جائیں گے
Speaker A
ویو جاب پہ کلک کرنے کے بعد نیکسٹ جانے کے بعد جو ہے وہ اپ کے سامنے اس طرح کا پیج اوپن ہوگا
Speaker A
اپلائی ناؤ کا بٹن یہاں پر ا رہا ہے ٹھیک ہے
Speaker A
میں اپلائی ناؤ کے بٹن پہ کلک کرتا ہوں تو نیکسٹ میرے پاس یہ معلومات ا جائیں گی
Speaker A
کیونکہ میری پروفائل پوری نہیں ہے ٹھیک ہے
Speaker A
تو اس وجہ سے یہ کراس ا رہے ہیں یہاں پر ٹھیک ہے تو وہ کہہ رہا ہے کہ اپ کی ریکوائرمنٹ پوری نہیں ہے
Speaker A
تو گو بیک جا کے یہ ریکوائرمنٹ پوری کریں کیونکہ میں نے ایک قسم کا ڈمی اکاؤنٹ اپ کے لیے بنایا ہوا ہے
Speaker A
تو ٹھیک ہے تو اس طریقے سے اپ کی پروفائل پوری ہوگی
Speaker A
اور اپ کی عمر کے حساب سے ہر چیز کے حساب سے اپ جاب دیکھ کر اپلائی کرتے ہیں
Speaker A
تو اپ کی ریکوائرمنٹ پوری ہوں گی تو وہ خود ہی جو ہے وہ اپلائی ناؤ کا بٹن اگے ا جائے گا ٹھیک ہے
Speaker A
وہ کراس نہیں ائے گا
Speaker A
تو اس طریقے سے اپ نے جاب سینٹر کے اندر اپلائی کرنا ہے خاص طور پر اس جو یونٹ
Speaker A
اربن یونٹ کی جاب تھی وہ یہاں پر کیسے اپلائی کرنی ہے وہ میں نے اپ کو دکھا دیا ہے
Speaker A
امید کرتا ہوں ویڈیو اپ کو پسند ائی ہوگی اس کو لائک اور شیئر کر دینا
Speaker A
چینل کو ضرور سبسکرائب کر دیں
Speaker A
ملتے ہیں اپنی نیکسٹ ویڈیو میں اور بھی بہت ساری ایسی جابیں لے کر ا رہا ہوں
Speaker A
دیکھتے رہیے میرا چینل تھینکس فار واچنگ اللہ حافظ











