Speaker A
صرف دو سال حکومت کرنے کے بعد پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی وفات سے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ان کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب ہوں گے۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے صرف چند سالوں میں مسلمانوں کی ایک بہت بڑی سلطنت قائم کی، جو ان سے پہلے دنیا میں کسی کے پاس نہیں تھی۔ اس سلطنت نے اسلام کو دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
قریش کے تین سب سے طاقتور قبیلے بنو ہاشم، بنو امیہ اور بنو مخزوم تھے۔ بنو ہاشم کے پاس مذہبی طاقت تھی، بنو امیہ مکہ کی معیشت کو کنٹرول کرتے تھے، اور بنو مخزوم جنگوں کی منصوبہ بندی اور ہتھیاروں کے ذمہ دار تھے۔
Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.
Or transcribe another YouTube video here →