8558 – 3737 SMS CNIC Apply Code | Ramzan Package 2026 |… — Transcript

رمضان پیکج 2026 کے تحت شادی شدہ افراد کو 10 ہزار روپے نقدی اور 13 ہزار روپے کی امداد دی جائے گی، رجسٹریشن آسان اور فوری ہے۔

Key Takeaways

  • رمضان پیکج 2026 میں شامل ہونے کے لیے آسان رجسٹریشن کا عمل موجود ہے۔
  • شادی شدہ افراد کو نقدی امداد اور اضافی راشن پیکج کی رقم دی جا رہی ہے۔
  • مستحقین کو فوری اور آسان طریقے سے رقم حاصل کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔
  • یوٹیوب چینل 'سکل مینٹر' پر مکمل گائیڈنس اور اپڈیٹس دستیاب ہیں۔
  • نگہبان کارڈ کے بغیر بھی اہل افراد کو امداد مل سکتی ہے۔

Summary

  • پنجاب میں 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10 ہزار روپے نقدی امداد دی جا رہی ہے۔
  • رمضان پیکج کے تحت 13 ہزار روپے کی اضافی رقم بھی دی جا رہی ہے۔
  • شادی شدہ افراد کے لیے خاص پیکج ہے، ہر فیملی کو ایک امداد دی جاتی ہے۔
  • رجسٹریشن کے لیے شناختی کارڈ، موبائل نمبر اور ای میل ضروری ہے۔
  • رجسٹریشن موبائل ایپ یا پورٹل کے ذریعے پانچ منٹ میں کی جا سکتی ہے۔
  • رجسٹریشن کے بعد 24 گھنٹے سے چار دن کے اندر رقم ملنا شروع ہو جاتی ہے۔
  • اگر اکاؤنٹ موجود ہو تو رقم براہ راست ایزی پیسہ یا جاز کیش میں منتقل ہو گی۔
  • نگہبان کارڈ نہ ہونے والے بھی رجسٹریشن کروا کر رقم حاصل کر سکتے ہیں۔
  • ویریفیکیشن کے لیے او ٹی پی ای میل پر بھیجا جاتا ہے۔
  • مستحقین کو مسلسل اپڈیٹس اور گائیڈنس یوٹیوب چینل 'سکل مینٹر' سے ملتی رہے گی۔

Full Transcript — Download SRT & Markdown

00:00
Speaker A
نادار افراد کے لیے اربوں روپے کا ریلیف پیکج تیار کر لیا ہے صوبے بھر میں 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10 10 ہزار روپے دیے جائیں گے
00:08
Speaker B
تمام شادی شدہ لوگوں کے پیسے آنا شروع ہو چکے ہیں فی خاندان 10 10 ہزار روپے جاری کر دیے گئے ہیں
00:14
Speaker B
اب آپ صرف اپنا شناختی کارڈ اٹھا کر قریبی ادائیگی مرکز پر جائیں گے اور آپ کو یہ 10 ہزار روپے کی رقم فوری دے دی جائے گی
00:21
Speaker B
آئیے آپ کو بتاتے ہیں یہ 10 ہزار اور رمضان پیکج کی 13 ہزار روپے کی رقم آپ کیسے لے سکتے ہیں
00:26
Speaker B
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:29
Speaker B
ویورز میں آپ کو اپنے یوٹیوب چینل سکل مینٹر پر خوش آمدید کہتا ہوں
00:32
Speaker B
اس سے پہلے ہم نے بتایا تھا کہ رمضان پیکج کے تحت وہ لوگ جن کو کچھ نہیں ملا اور وہ لوگ جن کو کوئی میسج بھی نہیں آیا تو وہ کیسے رقم لے سکتے ہیں
00:42
Speaker B
تو ان میں سے کافی سارے لوگوں کے یہ میسجز آئے ہیں یہ کمنٹس ملے ہیں اور لوگوں نے ہمیں بتایا ہے کہ بھئی ہمیں میسج بھی نہیں آیا اور آج ہم اہل بھی ہو چکے ہیں اور ہمیں یہ رقم ملنا بھی شروع ہو چکی ہے تو اگر یہ معلومات آپ سننا چاہتے ہیں تو یہ آپ اس سے پہلے والی ویڈیو کو دیکھ کر مکمل انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں
00:57
Speaker B
مزید آج کی ویڈیو میں جو ہم آپ کو اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں یہ ہے شادی شدہ لوگوں کے لیے
01:03
Speaker B
اگر آپ بھی شادی شدہ ہیں یا آپ کے گھر میں جتنے بھی شادی شدہ جوڑے ہیں ان کو اب حکومت کی جانب سے نقد 10 ہزار روپے کی رقم دی جا رہی ہے اور وہ بھی عید سے پہلے پہلے
01:50
Speaker B
اور اس کے علاوہ رمضان پیکج کے تحت آپ کو اپنے شناختی کارڈ اور اپنے موبائل نمبر یعنی آپ کی سم کے ذریعے آپ کو 13 13 ہزار روپے کی رقم بھی دی جا رہی ہے پہلے مرحلہ کے تحت لوگ اپنی رقم لے چکے ہیں اب دوسرے مرحلہ کے تحت لوگوں کو رقم ملنا شروع ہو چکی ہے
02:04
Speaker B
10 ہزار بھی دوبارہ سے ملنا شروع ہو چکے ہیں دوسرے مرحلہ کے تحت اور 13 13 ہزار روپے کی رقم بھی ملنا شروع ہو چکی ہے
02:11
Speaker B
اگر آپ کو بھی ابھی رمضان راشن کی خریداری کے لیے نقد رقم چاہیے تو آپ حکومت کی جانب سے لے سکتے ہیں
02:18
Speaker B
پانچ منٹ کے اندر آپ اپلائی کریں گے اور 24 گھنٹے کے اندر اہل ہو کر آپ کو رقم دے دی جائے گی
02:26
Speaker B
اگر اس سے پہلے آپ کو یہ نہیں پتا کہ آپ کس رمضان پیکج کے لیے اہل ہوئے ہیں
02:32
Speaker B
تو اس کی معلومات بھی آج ہم آپ کو دینے جا رہے ہیں یاد رہے کہ آپ کا پہلے سے کوئی نہ کوئی سروے ہونا لازمی ہے
02:38
Speaker B
ٹھیک ہے اگر آپ کا کوئی سروے نہیں ہوا تو پھر چار دن لگیں گے لیکن چار دن کے اندر آپ اہل بھی ہو جائیں گے
02:45
Speaker B
رجسٹریشن بھی ہو جائے گی اور وہ بھی آپ گھر بیٹھے پانچ منٹ کے اندر کر لیں گے
02:50
Speaker B
کچھ لوگ جو ہیں وہ ان معلومات کو غور سے سنتے نہیں ہیں ان پر عمل نہیں کرتے تو وہ ظاہری سی بات ہے اس طرح کے پروگرام سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر پاتے
03:00
Speaker B
ان کو ایک روپے تک بھی کوئی امداد نہیں ملتی
03:04
Speaker B
اس لیے ہم ہمیشہ سے آپ سے یہی گزارش کرتے ہیں کہ آپ نے رمضان پیکج میں شامل ہونا ہے یا کسی راشن سکیم میں شامل ہونا ہے یا عید پیکج میں شامل ہونا ہے
03:20
Speaker B
تو اس کے لیے آپ کو پراپر گائیڈنس کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ ایکٹیو رہیں گے تو یہ معلومات بھی آپ کو ملے گی
03:30
Speaker B
طریقہ کار بھی آپ کو بتائے جائیں گے اور آپ ابھی سے اسی یوٹیوب چینل سکل مینٹر کو سبسکرائب کر لیتے ہیں
03:40
Speaker B
تو میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کو انشاءاللہ ہم ہر پروگرام میں اہل کروائیں گے اب عید پیکج آنے والا ہے راشن سکیم آنے والی ہے
03:49
Speaker B
تو ان تمام سکیمز اور پیکجز میں شامل ہونا چاہتے ہو تو آپ ابھی سے اسی یوٹیوب چینل سکل مینٹر کو سبسکرائب کر لو
04:00
Speaker B
پھر انشاءاللہ ہم آپ کو ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے رہیں گے
04:06
Speaker B
تو اب آگے چلتے ہیں تفصیل میں آپ کو بتا دیں کہ حکومت کی جانب سے ایک بہترین فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر آپ رمضان پیکج کا حصہ نہیں بن سکے
04:17
Speaker B
تو اب آپ فوری طور پر رجسٹریشن کروا کے 24 گھنٹے سے لے کر چار دن کے اندر اندر اہل بھی ہو جائیں گے اور آپ کو عید سے پہلے پہلے رقم بھی بھیج دی جائے گی
04:29
Speaker B
ٹھیک ہے یہ تو ان لوگوں کے لیے بتایا جا رہا ہے جو شادی شدہ ہیں جن کا کوئی سروے پہلے نہیں ہوا وہ بھی اب اہل ہو سکتے ہیں
04:37
Speaker B
ٹھیک ہے اسی طرح ایسے لوگ جو پہلے سے اپنا سروے تو کروا چکے ہیں لیکن اب انہیں پتا نہیں چل رہا کہ وہ رمضان پیکج کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں
04:49
Speaker B
تو ان لوگوں کے لیے بھی ایک خصوصی اپڈیٹ آ چکی ہے کہ اب رمضان پیکج میں شامل ہونے کے لیے
05:00
Speaker B
یا رمضان پیکج کی اہلیت چیک کرنے کے لیے وہ پانچ منٹ کے اندر اس طریقہ کار پر جو طریقہ کار آگے چل کر ہم آپ کو بتانے والے ہیں اس پر عمل کریں
05:12
Speaker B
اور پانچ منٹ کے اندر ہی آپ کو یہ پتہ چل جائے گا کہ آپ اہل ہیں یا نا اہل ہیں آپ کو رقم ملے گی یا نہیں ملے گی
05:20
Speaker B
تو آئیے پھر اس پر بات کرتے ہیں
05:22
Speaker B
اس سے پہلے یہ بھی آپ کو بتا دیں کہ یہ جتنی بھی سکیمز اس وقت چل رہی ہیں پروگرامز چل رہے ہیں یہ ان تمام لوگوں کے لیے ہیں جو شادی شدہ ہیں
05:32
Speaker B
ایک فیملی کے لیے یہ امداد جاری کی جاتی ہے اور فیملی کے نام پر ہی یہ امداد بھیجی جاتی ہے
05:39
Speaker B
ٹھیک ہے اب آپ کا جو سروے ہوا ہے چاہے وہ پی ایس آئی آر کا سروے ہو بے نظیر پروگرام کے لیے آپ کا سروے ہو این ایس آئی آر سروے ہو ڈائنامک سروے ہو
05:52
Speaker B
تو وہ بھئی ایک فیملی کا سروے ہوا ہے اور ایک فیملی کا سروے جب ہوتا ہے اس میں آپ کے تمام فیملی ممبرز بھی آ جاتے ہیں
06:00
Speaker B
اور انہی کی کفالت کے لیے آپ کو یہ رقم دی جاتی ہے
06:06
Speaker B
تو مختصراً ہم آپ کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ پنجاب میں 10 10 ہزار روپے کی رقم ان لوگوں کو دی جا رہی ہے جن کا پی ایس آئی آر سروے مکمل ہوا ہے
06:16
Speaker B
اور ان میں سے 42 لاکھ خاندانوں کو یہ رقم ٹرانسفر کر دی گئی ہے اور انہیں ساتھ میں نگہبان کارڈز بھی جاری کیے جا رہے ہیں
06:24
Speaker B
کافی سارے لوگوں کو نگہبان کارڈز مل چکے ہیں کچھ لوگوں کو ابھی تک بھی یہ نگہبان کارڈز ملنا باقی ہیں
06:30
Speaker B
لیکن عید سے پہلے ضرور مل جائیں گے
06:32
Speaker B
انشاءاللہ اس کے ساتھ ساتھ یہ 42 لاکھ خاندان تو وہ ہو گئے جن کو یہ نگہبان کارڈ مل گئے ان کو عید سے پہلے پہلے رقم بھی وہ لے سکتے ہیں
06:42
Speaker B
نگہبان کارڈ نہیں ملا تو وہ بھی مل جائے گا
06:44
Speaker B
لیکن یہیں پر ایک اہم ترین اپڈیٹ آتی ہے کہ ایسے تمام لوگ جو نگہبان کارڈ کا بھی حصہ نہیں ہے تو وہ کیا کریں گے
06:55
Speaker B
وہ اب کیسے اہل ہوں گے
06:57
Speaker B
ان کو کوئی رقم مل سکتی ہے یا نہیں
06:59
Speaker B
جی ہاں بھائی ان کو بھی رقم مل سکتی ہے 10 ہزار روپے کی نقد رقم وہ بہت ہی آسانی کے ساتھ 24 گھنٹے کے اندر بھی لے سکتے ہیں
07:06
Speaker B
ٹھیک ہے اب ایک بات آپ نے غور سے سننی ہے
07:09
Speaker B
ٹھیک ہے وہ کیا ہے
07:10
Speaker B
کہ آپ نے رجسٹریشن کروانی ہے
07:13
Speaker B
رجسٹریشن کے لیے آپ کو دو سے تین طریقہ کار بتائے جا رہے ہیں ان میں سے کسی ایک طریقہ کار پر بھی آپ عمل کرتے ہیں
07:20
Speaker B
تو میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ حقدار ہونے کی صورت میں آپ کو 24 گھنٹے سے لے کر چار دن کے اندر اندر یہ رقم بھیج دی جائے گی
07:27
Speaker B
آپ کو آئندہ کے لیے بھی انشاءاللہ مختلف پروگرامز کے لیے اہل کیا جائے گا
07:34
Speaker B
ٹھیک ہے اب طریقہ کار کیا ہیں
07:37
Speaker B
وہ آپ غور سے سن لیجئے
07:39
Speaker B
سب سے پہلے تو یہ آپ کو بتا دیں کہ یہ صرف اور صرف شادی شدہ لوگوں کے لیے ہیں
07:46
Speaker B
کچھ شرائط و ضوابط بھی ہیں کہ آپ کے پاس آپ کا شناختی کارڈ ہونا چاہیے جو کہ ایکسپائر نہ ہو
07:53
Speaker B
اور آپ کے نام پر ایک اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو وہ بالکل بہتر ہوگا لیکن یہیں پر اگر اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا تو پھر بھی آپ کی رجسٹریشن ہو جائے گی
08:04
Speaker B
اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:05
Speaker B
ٹھیک ہے لیکن اکاؤنٹ بنے ہونے کی جو سہولت ہے وہ یہ ہو جائے گی کہ آپ کا جو اکاؤنٹ بنا ہوا ہوگا ایزی پیسہ کا یا جاز کیش کا تو ڈائریکٹلی اس میں آپ کو 10 ہزار روپے کی رقم مل جائے گی
08:20
Speaker B
آپ کو ادھر ادھر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
08:22
Speaker B
اگر اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا تو پھر آپ کے شناختی کارڈ پر رقم آئے گی اور وہ آپ نکلوانے کے لیے قریبی یو بی ایل اومنی ایچ بی ایل کنیکٹ یا الفا پے کے ایجنٹس کے پاس جائیں گے
08:30
Speaker B
ویریفیکیشن کروائیں گے تو پھر جا کے آپ کو رقم ملے گی
08:33
Speaker B
ٹھیک ہے اب ہم بات کر رہے ہیں رجسٹریشن کی
08:35
Speaker B
تو ٹھیک ہے اب رجسٹریشن کے لیے آپ کا شناختی کارڈ بھی آپ کے پاس ہے آپ کی سم بھی آپ کے پاس ہے اور ایک ای میل کی ضرورت ہوگی
08:46
Speaker B
ٹھیک ہے جو کہ آپ کے انڈرائیڈ موبائل میں ہوتا ہے پہلے سے اور آپ نے اپنا ایک پرسنل ای میل بنایا ہوتا ہے
08:52
Speaker B
تو وہ آپ نے انٹر کرنا ہے
08:53
Speaker B
ٹھیک ہے اب رجسٹریشن کے لیے
08:55
Speaker B
آپ کو پورٹل کا آپشن بھی دیا جاتا ہے اور ایک ایپ کا آپشن بھی دیا جاتا ہے
09:00
Speaker B
مریم کو بتائیں سکیم کے نام سے ایپ جو ہے وہ پلے سٹور پر موجود ہے
09:05
Speaker B
آپ سرچ کریں گے مریم کو بتائیں انگلش میں لکھیں یا اردو میں لکھیں تو اس حوالے سے وہ آپ کو پہلے یا دوسرے نمبر پہ سرچ والے آپشن میں مل جائے گی
09:12
Speaker B
ٹھیک ہے اس کو آپ نے انسٹال کرنا ہے یا پھر پورٹل کو اوپن کر لینا ہے
09:18
Speaker B
کیونکہ پورٹل یا ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ کار بالکل سیم ہے اور بہت ہی آسان ہے
09:24
Speaker B
تو ٹھیک ہے اب آپ غور سے سنیں
09:26
Speaker B
ٹھیک ہے اب آپ پورٹل کو اوپن کر چکے ہیں
09:27
Speaker B
یا ایپ کو اوپن کر چکے ہیں تو سب سے پہلے آپ کا نام پوچھا جائے گا آپ کا شناختی کارڈ نمبر پوچھا جائے گا
09:33
Speaker B
تو وہ صحیح ڈیٹیلز آپ نے ڈالنی ہیں
09:35
Speaker B
ٹھیک ہے پھر تاریخ پیدائش پوچھی جائے گی
09:36
Speaker B
وہ آپ نے صحیح لکھنی ہے
09:38
Speaker B
موبائل نمبر پوچھا جائے گا تو آپ اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر لکھیں گے جو آپ کے پاس ایکٹیو بھی ہو
09:44
Speaker B
پھر ای میل لکھا جائے گا وہ بھی آپ نے دینا ہے جو آپ کے پاس لاگ ان ہو تو اس پر ایک بلکہ آپ پاسورڈ بھی بنائیں گے
09:53
Speaker B
اور جونہی آپ سائن اپ پہ کلک کریں گے تو آپ کے اس بتایا گیا ای میل پر ایک پاسورڈ جائے گا ون ٹائم پاسورڈ جائے گا او ٹی پی
10:02
Speaker B
تو اس کو ویریفائی کرنے کے لیے آپ ایپ یا پورٹل میں موجود آپشنز میں وہ لکھیں گے
10:09
Speaker B
ٹھیک ہے جو آپ کے ای میل پر بھیجا گیا ون ٹائم پاسورڈ
10:12
Speaker B
تو وہ آپ لکھیں گے
10:14
Speaker B
اس کے بعد وہ ویریفیکیشن مکمل ہو جائے گی پھر آپ نے لاگ ان کرنا ہے یا سائن ان کرنا ہے
10:18
Speaker B
ٹھیک ہے تو دو آپشنز آپ کو ملیں گے
10:22
Speaker B
اوپر آپ نے شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے اور ساتھ ہی پاسورڈز والے ڈبہ میں آپ نے وہ پاسورڈ لکھنا ہے جو آپ نے سائن اپ کرتے وقت بنایا ہے
10:29
Speaker B
ٹھیک ہے تو یہ چیزیں آپ لکھیں گے لاگ ان ڈیٹیلز ڈالنے کے بعد آپ نے لاگ ان کر لینا ہے پھر آپ کو فائنینشل گرانٹ کا آپشن ملے گا
10:36
Speaker B
تو آپ نے فائنینشل گرانٹ پہ کلک کر لینا ہے
10:38
Speaker B
جونہی آپ فائنینشل گرانٹ پہ کلک کرتے ہیں تو آپ کو تین سٹیپس دیکھنے کو ملتے ہیں
10:45
Speaker B
تو پہلے میں آپ نے فائنینشل گرانٹ کو سلیکٹ کرنا ہے دو تین آپشنز ہیں تو تمام میں آپ نے فائنینشل گرانٹ سلیکٹ کرنا ہے اس کے بعد اپنا ایڈریس ڈالنا ہے
10:55
Speaker B
اس کے بعد آپ کے اکاؤنٹ کے بارے میں پوچھا جائے گا اگر آپ کا اکاؤنٹ بنا ہوا ہے ایزی پیسہ یا جاز کیش کا تو وہ آپ نے مینشن کرنا ہے اگر اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا تو وہ آپ نے نو لکھ دینا ہے
11:05
Speaker B
ٹھیک ہے یاد رہے کہ یہ اکاؤنٹ لکھتے وقت یہ آپ کے ذہن میں لازمی ہونا چاہیے جس بندے کا رجسٹریشن ہو رہی ہے جس بندے کا ائی ڈی کارڈ یہاں پہ ویریفائی ہو کے لاگ ان ہوا پڑا ہے
11:17
Speaker B
اسی کے نام پر اگر اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو وہ آپ نے لکھنا ہے ادروائز آپ نے کسی دوسرے کے نام پر بنا ہوا اکاؤنٹ یہاں پر نہیں ڈالنا
11:23
Speaker B
ٹھیک ہے کیونکہ پیمنٹ بھیجتے وقت آپ کے نام کی تصدیق ہوگی تو تب جا کے آپ کو یہ رقم بھیجی جائے گی
11:30
Speaker B
امید کافی ہے اس حوالے سے آپ سمجھ رہے ہوں گے
11:33
Speaker B
ٹھیک ہے اب یہ سب کچھ کرنے کے بعد
11:34
Speaker B
آپ نے سبمٹ پہ کلک کر دینا ہے
11:37
Speaker B
تو آپ کی یہ ایپلیکیشن سبمٹ ہو جائے گی
11:39
Speaker B
پھر اگر آپ کا پی ایس آئی آر سروے پہلے سے ہو چکا ہے تو 24 گھنٹے کے اندر آپ اہل بھی ہو جائیں گے اور آپ کو رقم بھی مل جائے گی
11:46
Speaker B
ٹھیک ہے اگر آپ کا پی ایس آئی آر سروے پہلے سے نہیں ہوا تو پھر چار دن کا وقت درکار ہوگا چار دن کے اندر آپ اہل بھی ہوں گے اور آپ کو یہ رقم بھی بھیج دی جائے گی
11:54
Speaker B
ٹھیک ہے اگر اکاؤنٹ آپ نے دیا ہے تو اس پہ رقم آ جائے گی اگر اکاؤنٹ نہیں دیا تو پھر شناختی کارڈ پہ رقم آئے گی
12:00
Speaker B
اور آپ کے دیے گئے موبائل نمبر پر میسج بھی آئے گا پھر یو بی ایل اومنی ایچ بی ایل کنیکٹ یا الفا پے کے ایجنٹس کے پاس جا کر آپ اپنی رقم وصول کریں گے
12:07
Speaker B
ادھر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے 13 13 ہزار روپے کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے
12:13
Speaker B
اگر آپ کو ابھی تک 13 13 ہزار روپے کی رقم نہیں ملی تو آپ کمنٹس میں ہمیں لازمی بتائیں
12:19
Speaker B
کیونکہ اب انشاءاللہ عید سے پہلے آپ کی عید ہونے والی ہے آپ کو ایک طریقہ کار بتائیں گے جس سے انشاءاللہ آپ گھر بیٹھے معلوم بھی کر سکیں گے کہ آپ کو یہ رقم مل سکتی ہے یا نہیں
12:30
Speaker B
اور بغیر میسج کے آپ رقم بھی وصول کریں گے
12:34
Speaker B
اگر آپ بغیر میسج کے رقم لینا چاہتے ہیں تو ابھی سے چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں عید پیکج لکھ دیں
12:39
Speaker B
کیونکہ اب ایک بہت بڑا عید پیکج بھی آپ تمام لوگوں کے لیے آنے والا ہے اس کی اپڈیٹس بھی آپ کے آپ کے ساتھ شیئر کرنی ہے
12:46
Speaker B
اگر آپ ابھی سے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم انشاءاللہ ضرور آپ کے ساتھ عید پیکج کے حوالے سے مکمل معلومات شیئر کریں گے
12:54
Speaker B
اور پھر آپ اپنے شناختی کارڈ اور سم کے ذریعے رمضان پیکج میں بھی اہل ہیں تو وہ بھی پیسے وصول کریں گے عید سے پہلے
13:02
Speaker B
اور پھر عید پیکج میں بھی شامل ہو جائیں گے اور وہ لوگ جن کو نگہبان کارڈ مل رہے ہیں ان کو عید کے بعد راشن سکیم میں بھی اہل کیا جائے گا
13:10
Speaker B
تو یہ تمام تر اپڈیٹس جو ہیں انشاءاللہ ہماری طرف سے آپ کو دی جائیں گی لیکن ایک بات ہمیشہ سے ہم آپ کو کہتے ہیں
13:17
Speaker B
کہ جو لوگ حقدار ہیں اور اس طرح کے ہر پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ چینل کو لازمی سبسکرائب کریں کیونکہ ہمارے چینل کا ایک ہی مقصد ہے کہ حقدار لوگوں تک صحیح اپڈیٹس پہنچانا
13:29
Speaker B
انہیں طریقہ کار بتانا کہ یہ نیا پروگرام آ چکا ہے اس میں اب اہل کیسے ہونا ہے
13:34
Speaker B
ٹھیک ہے ابھی یہ ویڈیو میں ہم نے آپ کو طریقہ کار بتا دیا ہے کہ پورٹل کا لنک ہماری ڈسکرپشن باکس میں موجود ہے
13:40
Speaker B
اور ایپ انسٹال کرنی ہے تو اس کا طریقہ کار بھی ہم نے بتا دیا ہے مزید آپ 1000 پر کال کر کے بھی اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
13:48
Speaker B
ٹھیک ہے پھر بھی اگر آپ کا کوئی مسئلہ ہے اس حوالے سے آپ کو کہیں پر کچھ سمجھ نہیں آیا تو وہ آپ پوچھ سکتے ہیں
13:54
Speaker B
ٹھیک ہے ہاں کافی سارے لوگ ہیں جو جلد بازی میں معلومات کو سنتے ہیں تو ان کو کچھ سمجھ نہیں آتی
14:03
Speaker B
اور وہ بعد میں پچھتا رہے ہوتے ہیں یا گلے شکوے کر رہے ہوتے ہیں کہ بھائی ہمیں تو کچھ نہیں ملا
14:09
Speaker B
لہذا یہی گزارش ہے آپ سے کہ آپ معلومات کو غور سے سنا کریں اور اس پر عمل بھی کرایا کریں
14:17
Speaker B
بلکہ اس حوالے سے ایک بات ذہن میں رکھا کریں کہ جو بندہ حقدار ہوتا ہے وہ اس طرح کی معلومات کو غور سے سنتا بھی ہے سمجھتا بھی ہے اور اس پر عمل بھی کرتا ہے اور اس کو رقم بھی مل جاتی ہے
14:26
Speaker B
تو انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں ایک بڑے پروگرام کے حوالے سے بات کریں گے تب تک ہمیں دیجئے اجازت اپنا بہت سا خیال رکھیے اللہ نگہبان
Topics:رمضان پیکجنقدی امدادشادی شدہ افرادحکومتی ریلیفپنجاب مستحق خاندانرجسٹریشن طریقہ کارمریم نواز سکیمنگہبان کارڈایزی پیسہجاز کیش

Get More with the Söz AI App

Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.

Or transcribe another YouTube video here →