Speaker A
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے نئے ٹاپک کے ساتھ ویڈیو شروع کرتے ہیں۔
پنجاب بورڈ کے امتحانات 2026 کے لیے بائیومیٹرک رجسٹریشن اور حاضری کا نیا نظام متعارف، ہارڈ سینٹرز میں شفافیت یقینی بنائی جائے گی۔
بائیومیٹرک رجسٹریشن تعلیمی سیشن 2026-2028 سے نویں جماعت اور ممکنہ طور پر فرسٹ ایئر کے داخلوں کے لیے لازمی ہوگی۔
ہارڈ سینٹرز میں ہر پیپر کے دوران طلبہ کو اپنی بائیومیٹرک حاضری لگانی ہوگی، اور IT اسسٹنٹ اس عمل کی نگرانی کرے گا۔
ایسے طلبہ رول نمبر سلپ جاری ہونے کے بعد اپنے امتحانی سینٹر جا کر وہاں موجود IT اسسٹنٹ سے رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں۔
Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.
Or transcribe another YouTube video here →