PERA Jobs 2026 | System Support Officer Jobs | Punjab G… — Transcript

پیرا فورس کی طرف سے سسٹم سپورٹ آفیسر کے 368 اسامیاں پنجاب حکومت میں، تنخواہ 1 لاکھ 70 ہزار تک، اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار۔

Key Takeaways

  • پیرا فورس میں سسٹم سپورٹ آفیسر کی بڑی ویکینسیز دستیاب ہیں۔
  • تعلیمی قابلیت اور تجربہ لازمی ہے، خاص طور پر آئی ٹی سے متعلقہ شعبوں میں۔
  • آن لائن درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار ویڈیو میں تفصیل سے سمجھایا گیا ہے۔
  • درخواست کی آخری تاریخ 16 جون 2026 ہے، جلد اپلائی کرنا ضروری ہے۔
  • مرد و خواتین دونوں اس جاب کے لیے اہل ہیں۔

Summary

  • پیرا فورس نے سسٹم سپورٹ آفیسر کے لیے 368 اسامیاں پنجاب کے مختلف اضلاع میں جاری کی ہیں۔
  • تنخواہ کی حد 0 سے 1 لاکھ 70 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔
  • درخواست دینے کی آخری تاریخ 16 جون 2026 ہے۔
  • تعلیمی قابلیت میں ایم ایس، ایم فل، ماسٹر، یا بیچلر ڈگری لازمی ہے، کم از کم 60 فیصد نمبر کے ساتھ۔
  • کم از کم دو سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے، خاص طور پر کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، یا متعلقہ شعبوں میں۔
  • درخواست پنجاب پورٹل کے ذریعے آن لائن دی جائے گی، جس کے لیے پہلے رجسٹریشن اور لاگ ان ضروری ہے۔
  • پروفائل بنانے کے لیے ذاتی معلومات، تجربہ، تعلیمی اسناد، مہارتیں، اور دیگر ضروری دستاویزات اپ لوڈ کرنا لازمی ہے۔
  • درخواست دہندگان کو مکمل اور درست معلومات فراہم کرنی ہوں گی، اور درخواست جمع کروانے سے پہلے چیک کرنا ہوگا۔
  • مرد و خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔
  • ویڈیو میں پورے درخواست کے عمل کی تفصیل اور ویب سائٹ پر نیویگیشن کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔

Full Transcript — Download SRT & Markdown

00:00
Speaker A
السلام علیکم امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے میں محمد سرہادی ویلکم ٹو مائی یوٹیوب چینل پاک جاب
00:05
Speaker A
جی تو ویورز اج کی ویڈیو میں بتائیں گے پیرا فورس کی طرف سے جابز کی اناؤنسمنٹ ہو چکی ہے سسٹم آفیسر کی اور 368 اسامیاں ہیں ہمارے پاس بہترین موقع ہے آپ کے پاس بہت بڑی ویکینسی ہے
00:15
Speaker A
جو پے ہوگی وہ 1 لاکھ 70 ہزار تک ہو سکتی ہے تو پنجاب کے تقریبا سب ڈسٹرکٹ والے اس میں اپلائی کر سکتے ہیں
00:23
Speaker A
تو سب چیزوں کو اب چیک کریں گے ہم لوگ آ جائیں گے ویب سائٹ کے اوپر اور ان کا جو اپلائی ہوگا وہ پنجاب پورٹل کے تھرو ٹھیک ہے تو اس ویب سائٹ پہ اپ لوگوں نے آ جانا ہے اس کا لنک ڈسکرپشن میں دے دوں گا
00:31
Speaker A
سکول کرتے ہوئے نیچے جائیں گے تو ہمارے پاس یہاں پہ دوسری یا تیسرے نمبر پہ یہ پیرا کی جابز ہیں ٹھیک ہے پنجاب انفورسمنٹ ریگولرٹی ٹھیک ہے سسٹم سپورٹ آفیسر
00:41
Speaker A
اور اپ لوگوں نے اگر یہ ابھی تو یہاں پہ ہے لیکن یہ کچھ دنوں بعد پیچھے چلتے جائیں گے تو یہاں سے اپ لوگ اس میں سرچ بھی کر سکتے ہو ٹھیک ہے یہاں پہ ڈیپارٹمنٹ پہ سرچ کرو گے یہاں ٹائٹل کے حساب سے بھی سرچ کر سکتے ہو ٹھیک ہے تو اپ کے سامنے آ جائیں گے تو ہم لوگ یہاں سے ان کو چیک کرتے ہیں
00:55
Speaker A
اس پہ ویو ڈیٹیل پہ کلک کرتے ہیں کہ اس میں کیا کیا کوالیفیکیشن چاہیے کون اس میں اپلائی کر سکتا ہے ٹھیک ہے
01:00
Speaker A
تو یہاں پہ تقریبا سارے ڈویژن ہیں پنجاب کے اور ان کے ڈسٹرکٹ یہاں پہ مینشن کیے گئے ہیں ٹھیک ہے اگر اپ ان ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھتے ہو تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہو
01:10
Speaker A
یہاں پہ ڈومیسائل بھی مینشن کیا گیا ہے باقی جو اسامیاں اس طرح میں نے اپ کو بتائے تھے کہ ٹوٹل پوزیشن 368 ہے ٹھیک ہے اور اس کے بعد تنخواہ جو ہے وہ اپ کی زیرو سے لے کے 1 لاکھ 70 ہزار تک ہو سکتی ہے ٹھیک ہے اور یہ 16 تاریخ کو ائی تھی اور ان کی جو لاسٹ ڈیٹ ہے وہ 16 جون ہے ٹھیک ہے کیونکہ یہ لمبا پراسس ہے تو چلتا چلتا جائے گا
01:49
Speaker A
اور اب ہم بات کرتے ہیں کوالیفیکیشن اور ایکسپیرینس کی ٹھیک ہے ایم ایس یا ایم فل اپ کے پاس ہونا چاہیے 18 ایئر ایجوکیشن اور دو سال تجربہ ہونا چاہیے یا پھر اپ کے پاس ماسٹر یا پھر بیچلر ڈگری ہونی چاہیے 16 ایئر اور دو سال اپ کے پاس تجربہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے ماسٹر ڈگری والے بی ایس والے بھی کر سکتے ہیں ایم ایس والے بھی کر سکتے ہیں اور 60 پرسنٹ اپ کے نمبر ہونے چاہیے ٹھیک ہے
02:27
Speaker A
اور بوتھ میل اینڈ فی میل اپلائی کر سکتے ہیں
02:30
Speaker A
باقی چیزیں یہاں پہ جاب ڈسکرپشن بھی مینشن کیا گیا ہے ریسپانسبلٹیز بھی مینشن کی گئی ہیں سارے اپ لوگوں کو پڑھ لینا ہے ٹھیک ہے
02:37
Speaker A
باقی مین چیز جو میں نے اپ کو پہلے بتائی ہے ٹھیک ہے یہ 16 ایئر ایجوکیشن اور ترجیح ان کو چاہیے کمپیوٹر سائنس والوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی والوں کو سافٹ ویئر انجینئرنگ کو اور اینی ریلیٹڈ ڈسپلن ٹھیک ہے
02:49
Speaker A
اس کے ریلیٹڈ اگر کوئی اپ کے پاس ڈگری ہے تو اپ اس میں یعنی کہ اپ کو ترجیح دی جائے گی
02:54
Speaker A
اور دو سال اپ کے پاس دو سال کا تجربہ بھی لازمی ہے ٹھیک ہے دو سال اپ کے پاس تجربہ ہونا چاہیے
03:00
Speaker A
باقی چیزیں یہاں پہ مینشن کی ہیں ان کو اپ لوگ دیکھ لیجئے ٹھیک ہے
03:03
Speaker A
اور سکول کرتے ہوئے ہم جائیں گے تو ڈگری جو ایریا ہے یہ سب چیزیں ہیں ٹھیک ہے یعنی کہ ان کے ریلیٹڈ ہی اپ کی ڈگری ہونی چاہیے
03:12
Speaker A
اور جو سکل ہے یہ اپ یہ بھی مینشن کیا گیا ہے
03:14
Speaker A
سب چیزوں کو اپ لوگوں نے چیک کر لینا ہے ڈگری کے حساب سے اور ڈگری ایریا ریکوائرڈ سکل ریکوائرڈ ٹول ٹھیک ہے
03:20
Speaker A
سب چیزوں کو اپ لوگوں نے چیک کر لینا ہے کہ اپ اس میں اہلیت رکھتے ہیں اب اپ نے کیا کرنا ہے اپلائی کیسے کر لینا ہے ٹھیک ہے
03:25
Speaker A
تو سمپل یہاں پہ لکھا ہے اپلائی فار دس جاب اپ نے اس پہ کلک کر لینا ہے ٹھیک ہے
03:30
Speaker A
اس پہ کلک کریں گے تو اگے اپ اپلائی کر سکیں گے لیکن اس سے پہلے اپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ لاگ ان یا پھر سائن اپ کر لینا ہے ٹھیک ہے
03:36
Speaker A
اوپر یہاں پہ ہمارے پاس دو چیزیں مینشن کی گئی ہیں کہ ایک تو رجسٹر اور اس کے بعد یہاں پہ لاگ ان ٹھیک ہے
03:44
Speaker A
تو اپ نے کیا کرنا ہے رجسٹر پہ چلے جانا ہے اگر اپ کا پہلے یہاں پہ اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا ہے ٹھیک ہے
03:50
Speaker A
ورنہ اگر اپ کا اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو سمپلی اپ نے لاگ ان پہ چلے جانا ہے اور یعنی کہ اگے پراسس کمپلیٹ کر لینا ہے
03:55
Speaker A
اپ نے کیا کرنا ہے رجسٹر پہ کلک کر لینا ہے اور اپنا ای میل پاسورڈ اور اس کے بعد کنفرم پاسورڈ اور اس کے بعد یہ کیپچہ بنائیں اس کو یہاں پہ انٹر کر لینا ہے اور اس کے بعد رجسٹر پہ کلک کر لینا ہے تو اپ کی جو ہے یہاں پہ اپ لوگ سائن اپ ہو جاؤ گے
04:04
Speaker A
اپ کے پاس ایک ای میل ائے گا اور اس پہ اپ لوگوں نے کلک کر لینا ہے ایکٹیو اکاؤنٹ پہ تو اپ کا جو ہے یہ رجسٹر کا پراسس ہے کمپلیٹ ہو جائے گا
04:11
Speaker A
اس کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے وہی پراسس لاگ ان پہ کلک کر لینا ہے اپنا ای میل اور پاسورڈ ایڈ کر لینا ہے اور اس کے بعد کیپچہ ایڈ کرنا ہے اس کے بعد یہاں پہ لاگ ان پہ کلک کر لینا ہے تو اپ لوگ اس ویب سائٹ کے اوپر لاگ ان ہو جاؤ گے
04:20
Speaker A
جی تو اس طرح اپ لوگ یہاں پہ لاگ ان ہو جاؤ گے اور اوپر ہمارے پاس مختلف اپشن ا جاتے ہیں ٹھیک ہے
04:26
Speaker A
یہ ٹیسٹ رزلٹ سیو جابز اپلائیڈ جابز اپلائی پروفائل بلڈر پروفائل لاگ اؤٹ ٹھیک ہے
04:34
Speaker A
اب اپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ پہلے پہلے چلے جانا ہے پروفائل بلڈر پہ ٹھیک ہے
04:40
Speaker A
کیونکہ اپ نے اپنا پروفائل بنانا ہے
04:43
Speaker A
اور یہاں پہ ہم اس پہ کلک کر لیتے ہیں
04:46
Speaker A
جی تو اس کے بعد ہمارے سامنے اس طرح کا انٹرفیس ائے گا تو یہاں پہ مختلف اپشن ہیں ان سب کو ہم نے کیا کرنا ہے فل کر لینا ہے ٹھیک ہے
05:00
Speaker A
سب سے پہلے ہمارے پاس پرسنل انفارمیشن ا جاتا ہے کہ پرسنل انفارمیشن ایڈ کرنا ہے اس کے بعد اپ نے ایکسپیرینس ایڈ کرنا ہے اس کے بعد اکیڈمکس ٹھیک ہے سکلز اس کے بعد ٹریننگ اور اس کے بعد سرٹیفیکیشن اس کے بعد اچیومنٹس ریسرچ ورک ٹارگٹ جاب اس کے بعد ریفرنس ٹھیک ہے
05:16
Speaker A
ان سب کو یہاں پہ فل کر لینا ہے ٹھیک ہے
05:19
Speaker A
سب سے پہلے بیسک چیزیں اپنا نام یہاں پہ فل کر لینا ہے فرسٹ نیم لاسٹ نیم اس کے بعد ڈیٹ اف برتھ ٹھیک ہے
05:25
Speaker A
تو یہ اپ لوگوں کے لیے اسان ہوگا اتنا مشکل نہیں ہے ٹھیک ہے
05:28
Speaker A
اس کے بعد جینڈر اپ نے سلیکٹ کرنا ہے میرٹل سٹیٹس اس کے بعد یہاں پہ اگر فی میل اپلائی کر رہی ہے تو ہسبینڈ کا نام اس کے بعد فادر نیم ٹھیک ہے
05:36
Speaker A
اس کے بعد ریلیجن
05:38
Speaker A
اس کے بعد اپنا موبائل نمبر اس کے بعد لینڈ لائن نمبر اس کے بعد نیشنلٹی یہ سب چیزیں اپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ان سب کو فل کرتے جانا ہے ٹھیک ہے
05:44
Speaker A
اس کے بعد ہمارے پاس پرمننٹ ایڈریس ا جاتا ہے اس کے بعد یہاں پہ رہائشی ایڈریس ٹھیک ہے اگر اپ کا پرمننٹ اور رہائشی سیم ہی ہے تو اپ نے کیا کرنا ہے اس پہ کلک کر لینا ہے تو وہی اٹومیٹکلی کاپی ہو کے ا جائے گا
05:52
Speaker A
اس کے بعد سی این ائی سی اور اس کے بعد سلیکٹ سی این ائی سی ایکسپائری ٹھیک ہے
05:56
Speaker A
اس پہ کلک کریں گے اور اپ کے سامنے یہاں پہ اپشن ا جائے گا سیٹ ایکسپائری ٹھیک ہے یہ سیٹ ایکسپائری پہ کلک کریں گے
06:04
Speaker A
نیچے ہمارے پاس یہاں پہ اپ لوگ اس ڈیٹ کو یہاں پہ لکھ سکتے ہو ٹھیک ہے جو اپ کے سی این ائی سی ایکسپائری ہے
06:12
Speaker A
شناختی کارڈ پہ دیکھیں گے تو اپ لوگوں کو اسانی کے ساتھ مل جائے گا کہ اپ کا شناختی کارڈ ہے وہ کب ایکسپائری ہو رہا ہے
06:18
Speaker A
اس کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے تصویر ایڈ کر لینی ہے شناختی کارڈ کی یہاں پہ فرنٹ اور اس کے بعد یہاں پہ بیک کی ٹھیک ہے
06:24
Speaker A
اور اس کا سائز بھی چیک کر لینا ہے کہ دو ایم بی سے زیادہ نہ ہو ٹھیک ہے
06:28
Speaker A
اس کے بعد یہاں پہ اپ نے کیا کرنا ہے ڈومیسائل یعنی ایڈ کرنا ہے اور اس کے بعد ڈومیسائل نمبر اور اس کے بعد یہاں پہ ڈومیسائل کی تصویر اپ نے ایڈ کر لینی ہے ٹھیک ہے
06:34
Speaker A
اس کے بعد اپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہے تو اس کا نمبر لکھو گے اور اس کے بعد یہاں پہ اس کی تصویر ایڈ کرو گے ٹھیک ہے پہلے میں فرنٹ اور دوسرے میں بیک کی تصویر
06:41
Speaker A
اس کے بعد پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ نمبر یہاں پہ ایڈ کرنا ہے اور اس کے بعد یہاں پہ اس کی تصویر ایڈ کرنی ہے
06:46
Speaker A
باقی ہمارے پاس نیچے کچھ اپشن ا جاتے ہیں جس کا اپ نے یس یا نو میں جواب دینا ہے ٹھیک ہے
06:52
Speaker A
حافظ قران ہو یا پھر ایکس سروس ہو ٹھیک ہے
06:55
Speaker A
تو اس پہ اپ لوگوں نے یس یا نو پہ کلک کر لینا ہے ٹھیک ہے
06:57
Speaker A
اور اس طرح باقی اور بھی یہاں پہ ہمارے پاس اپشن ا جاتے ہیں ان کو اپ لوگوں نے ٹک کر لینا ہے ٹھیک ہے
07:02
Speaker A
اور نیچے اپ لوگوں نے کیا کرنا ہے یہاں پہ ابجیکٹو لکھ لینا ہے ٹھیک ہے اپنے بارے
07:06
Speaker A
تو اس کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ سیو پہ کلک کر لینا ہے اور اس کے بعد نیکسٹ پہ کلک کر لینا ہے ٹھیک ہے
07:10
Speaker A
لیکن سیو کرنے سے پہلے اپ لوگوں نے سب چیزوں کو دوبارہ چیک کر لینا ہے کہ سب چیزیں میں نے ٹھیک سے ایڈ کی کوئی غلطی تو نہیں ہوئی کوئی مسٹیک تو نہیں ہوئی
07:16
Speaker A
اگر کوئی مسٹیک ہو گئی ہے تو پیچھے اپ نے دوبارہ جا کے اس کو چینج کر لینا ہے یا اپڈیٹ کر لینا ہے
07:20
Speaker A
اس کے بعد ہمارے پاس اپشن ا جاتا ہے ایکسپیرینس کا تو اس پہ کلک کریں گے
07:25
Speaker A
اور یہاں پہ ہمارے پاس ایڈ پہ کلک کریں گے تو یہاں پہ کیا کرنا ہے ایکسپیرینس کو یہاں پہ ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے ایکسپیرینس دو سال کا اپ لوگوں کو ایڈ کرنا ہے ٹھیک ہے
07:34
Speaker A
تو یہاں پہ پوزیشن ٹائٹل اور اس کے بعد فرام یعنی کب سے شروع کیا تھا ٹو کب تک کمپنی نیم جاب لیول کنٹری اس کے بعد یہاں پہ اپ لوگوں نے کیا کرنا ہے سرٹیفیکیٹ یہاں پہ ایڈ کرنا ہے ٹھیک ہے
07:43
Speaker A
اور نیچے اپ نے یہاں پہ سیو اینڈ کنٹینیو پہ کلک کر لینا ہے تو اپ کا جو ایکسپیرینس ہے وہ یہاں پہ ایڈ ہو جائے گا ٹھیک ہے
07:49
Speaker A
اس کے بعد ہم چلتے ہیں تو ہمارے پاس اپشن ا جاتا ہے اکیڈمکس کا ٹھیک ہے
07:53
Speaker A
تو یہاں پہ اپ نے کیا کرنا ہے ایجوکیشن کو ایڈ کرنا ہے
07:56
Speaker A
میٹرک سٹارٹ کرنا ہے میٹرک انٹرمیڈیٹ اس کے بعد بیچلر اور ماسٹر ڈگری ٹھیک ہے اگر ایم ایس ہے تو اس کی بھی یہاں پہ اپ ایڈ کرو گے
08:04
Speaker A
دوبارہ پھر یہ سب چیزوں کو ایڈ کرتے جاؤ گے ٹھیک ہے
08:06
Speaker A
سب سے پہلے ڈگری لیول ڈگری انسٹیٹیوٹ میجر سبجیکٹ سٹارٹ ڈیٹ کمپلیشن ڈیٹ کنٹری مارک پرسنٹیج پوزیشن ہولڈر ٹھیک ہے گریڈنگ کرائٹیریا مارکس اور سی جی پی بھی کر سکتے ہیں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک میں تو مارکس ہیں اس کے بعد بی ایس میں اپ لوگ سی جی پی کر سکتے ہو
08:20
Speaker A
ڈگری ویریفیکیشن نمبر اگر اپ کے پاس ہے تو ٹھیک نہیں تو اپ لوگوں نے کیا کرنا ہے یہاں پہ چھوڑ دینا ہے اس کو اور یہاں پہ ڈگری کو اٹیچ کر لینا ہے ٹھیک ہے
08:28
Speaker A
سرٹیفیکیٹ کی تصویر اپ نے ایڈ کر لینی ہے اس کے بعد سیو پہ کلک کر لینا ہے
08:32
Speaker A
اور میٹرک نمبر ایڈ کرو گے پہلے پھر اس کے بعد انٹرمیڈیٹ کی سب چیزوں کو باری باری یہاں پہ ایڈ کرو گے
08:37
Speaker A
اور ساتھ یہاں پہ کوالیفیکیشن اپ کے سامنے شو ہوگی ٹھیک ہے
08:40
Speaker A
اس کے بعد ہمارے پاس سکلز یہاں پہ ایڈ کرنی ہے اپ نے
08:43
Speaker A
تو ایڈ پہ کلک کریں گے اور یہاں پہ سکل ایڈ کرتے جائیں گے ٹھیک ہے
08:47
Speaker A
تو سکلز یہاں پہ ریکوائرڈ ہیں تو اپ لوگوں نے کیا کرنا ہے سکل کو یہاں پہ ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے
08:50
Speaker A
اس کے بعد ٹریننگ ہے اگر کوئی ٹریننگ کیا ہے تو اپ نے اس کو یہاں پہ ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے
08:52
Speaker A
یہ سب چیزوں کو اسان سا فارم ہے
08:55
Speaker A
ائی ٹی کے ریلیٹڈ اگر اپ کو نالج ہے تو یہ تو فارم بالکل اسان اسانی کے ساتھ اپ اس کو فل کر سکتے ہو
09:00
Speaker A
اس کے بعد ہم چلتے ہیں سرٹیفیکیشن کے اوپر سیم طریقہ ہے اسانی کے ساتھ اپ اس کو فل کر سکتے ہیں
09:04
Speaker A
اس پہ کلک کریں گے ایڈ پہ کلک کریں گے اور اس کے بعد اس کو یہاں پہ فل کریں گے اور اس کے بعد سیو اینڈ کنٹینیو پہ کلک کریں گے ٹھیک ہے
09:09
Speaker A
اس کے بعد اگے کی چیزیں ہیں ان کو بھی اپ لوگ اس طرح یعنی کہ فل کرو گے ٹھیک ہے
09:15
Speaker A
تو یہ کمپلسری نہیں ہے اپشنل ہیں اگر اپ کے پاس ہیں تو ٹھیک
09:19
Speaker A
ورنہ ان کو اپ لوگ چھوڑ سکتے ہو ٹھیک ہے
09:21
Speaker A
اس کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے نیکسٹ پہ کلک کر لینا ہے ٹھیک ہے
09:23
Speaker A
تو سب چیزیں کر لینے کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے اب اپ نے یہاں پہ چلے جانا ہے پروفائل کے اوپر ٹھیک ہے
09:30
Speaker A
پروفائل کے اوپر چلتے ہیں ہم لوگ یہاں پہ
09:35
Speaker A
جانے کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ اپنی تصویر کو ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے
09:40
Speaker A
یہاں پہ چینج پکچر لکھا ہے تو اس پہ کلک کریں گے اور یہاں پہ اپ نے تصویر کو ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے
09:46
Speaker A
ایک ایم بی تک الاؤڈ ہے تو ایک ایم بی سے کم ہی ہونی چاہیے اس کا سائز ٹھیک ہے
09:49
Speaker A
اس کے بعد نیچے اپ چیک کریں گے تو اپ کے پاس ساری جو اپ نے انفارمیشن پیچھے ایڈ کی تھی ساری یہاں پہ ایڈ ہوئی ہوگی ٹھیک ہے
09:55
Speaker A
اپ نے ان کو سب چیزوں کو چیک کر لینا ہے کوئی مسٹیک تو نہیں ہوگی کوئی غلطی نہیں ہوگی
10:00
Speaker A
اگر کوئی مسٹیک ہو گئی ہے تو پیچھے اپ نے دوبارہ جا کے اس کو چینج کر لینا ہے
10:05
Speaker A
تصویر ایڈ کرنے کے بعد سب چیزیں یہاں پہ پروفائل یہاں پہ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے
10:09
Speaker A
اب اپ نے کیا کرنا ہے اب اپ نے اپلائی کر لینا ہے ٹھیک ہے
10:11
Speaker A
تو اپ نے کیا کرنا ہے یہ تین لائنوں پہ چلے جانا ہے
10:15
Speaker A
تین لائنوں پہ جانے کے بعد یہاں پہ جابز پہ چلے جانا ہے
10:20
Speaker A
تو اپ اس کے بعد یہاں پہ ڈیپارٹمنٹ کے حساب سے سارے یہاں پہ ہمارے جابز لکھے ہوئے ہیں ٹھیک ہے
10:25
Speaker A
تو یہاں پہ یہ دیکھیے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی لاہور ٹھیک ہے
10:30
Speaker A
اس پہ کلک کریں گے
10:32
Speaker A
اگر نہ بھی کریں نیچے تو ہمارے پاس یہاں پہ موجود ہی ہیں ٹھیک ہے
10:37
Speaker A
تو یہ سسٹم سپورٹ آفیسر کی اسامی ہے
10:40
Speaker A
تو اب اپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ اپلائی پہ کلک کر لینا ہے
10:46
Speaker A
تو وہی چیزیں جو میں نے اپ کو پہلے دکھائی تھی وہی پورا یعنی کہ انٹرفیس ا گیا
10:50
Speaker A
سکول کرتے ہوئے نیچے جائیں گے اور یہاں پہ اپلائی فار دس جاب پہ کلک کریں گے ٹھیک ہے
10:54
Speaker A
تو یہاں پہ ہمارے پاس اپلائی فار دا کرنٹ سیلری اگر اپ کو جاب کر رہے ہیں ابھی تو اس کی یہاں پہ سیلری مینشن کریں گے اگر نہیں تو اس کو ناٹ ایپلیکیبل پہ کلک کریں گے
11:03
Speaker A
ایکسپیکٹڈ سیلری تو یہاں پہ اپ لکھو گے ٹھیک ہے
11:06
Speaker A
تو اپ نے یہاں پہ ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے
11:08
Speaker A
کوئی نمبر یہاں پہ
11:10
Speaker A
اس کے بعد اپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ سبمٹ پہ کلک کر لینا ہے تو اپ کی ایپلیکیشن یہاں پہ سبمٹ ہو جائے گی ٹھیک ہے
11:15
Speaker A
اور باقی اپ کو ای میل بھی ا جائے گا
11:17
Speaker A
اور اپ یہاں پہ بھی چیک کر سکتے ہیں یہاں پہ اپلائیڈ جابز لکھا ہوا تھا ٹھیک ہے
11:22
Speaker A
اس پہ کلک کریں گے تو اپ کے سامنے یہاں پہ نیچے شو ہوگا کہ اپ نے کس یعنی کہ ویکینسی کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے ٹھیک ہے
11:29
Speaker A
تو یہاں نیچے جائیں گے تو اپ کے پاس یہاں پہ مینشن کیا ہوگا ٹھیک ہے میں نے ابھی کوئی جابز میں اپلائی نہیں کیا تو نو جابز اپلائیڈ لکھا ہے
11:36
Speaker A
تو اپ کے سامنے یہاں پہ مینشن کیا گیا ہے کہ اپ نے سسٹم افیسر کے لیے یہاں پہ اپلائی کر لیا ہے
11:40
Speaker A
باقی اپ کو ای میل بھی ائے گا
11:42
Speaker A
تو امید ہے اپ کو سمجھ ا گئی ہوگی اور مزید جاب اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے تھینک یو سو مچ
Topics:پیرا فورس جابزسسٹم سپورٹ آفیسرپنجاب حکومت کی نوکریاںآن لائن اپلائیپنجاب پورٹلکمپیوٹر سائنس جابزانفارمیشن ٹیکنالوجیپاکستان جابزپیرا لاہورحکومتی نوکریاں

Get More with the Söz AI App

Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.

Or transcribe another YouTube video here →