CM Punjab Rehmat card 2026|Online Apply|Bewa sehara card apply|How to online apply Bewa card

Full Transcript — Download SRT & Markdown

00:00
Speaker A
بسم اللہ الرحمن الرحیم ریسپیکٹڈ ویورز السلام علیکم بیوہ کارڈ کے حوالے سے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کہاں پہ اپلائی کرنا ہے اور کب سے اپلائی سٹارٹ ہونا ہے۔
00:17
Speaker A
تو اب سی ایم پنجاب نے بیوہ کارڈ کو تبدیل کر دیا ہے اس کا نام رکھا ہے رحمت کارڈ 2026 باقاعدگی سے اس کی منظوری ہو گئی ہے۔
00:34
Speaker A
اپ نے کیسے اپلائی کرنا ہے کون کون سے ڈاکومنٹس کی ضرورت ہے اگر اپ کو رحمت کارڈ مل جاتا ہے تو اپ کو کون کون سے بینیفٹ ملیں گے۔
00:50
Speaker A
تو یہ تفصیل کے ساتھ بیان کریں گے اور اپ نے پریشان نہیں ہونا۔
00:56
Speaker A
یہ سی ایم پنجاب نے باقاعدہ منظوری دی ہے اس پروگرام کی کس طرح اپلائی وغیرہ ہونا ہے وہ اپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔
01:02
Speaker A
اگر اپ چینل پہ نیو ہیں تو چینل کو اپ نے لازمی سبسکرائب کر لینا ہے۔
01:06
Speaker A
تو سب سے پہلے دیکھ لیتے ہیں کہ رحمت کارڈ کی اہلیت کیا ہے۔
01:14
Speaker A
تو اس میں جی بیوہ خواتین اہل ہوں گی جو کہ صوبہ پنجاب کی رہائشی ہوں گی۔
01:23
Speaker A
اس کے علاوہ وہ سرکاری ملازم نہ ہوں۔
01:27
Speaker A
تو یہ ان کی شرائط رکھی گئی ہیں۔
01:30
Speaker A
اس کے علاوہ رحمت کارڈ میں سب سے بڑا بینیفٹ یہ ہے کہ 50 ہزار خاندانوں کو ایک لاکھ روپے تک ملیں گے۔
01:42
Speaker A
اور یہ جو ایک لاکھ روپے ہوں گے یہ قسط وائز نہیں ہوں گے بلکہ یکمست ملیں گے۔
01:50
Speaker A
اس کے علاوہ اگر بیوہ کے بچے ہیں تو فی بچے کو 25 ہزار روپے ملیں گے۔
01:56
Speaker A
تو یہ رحمت کارڈ کے حوالے سے یہ بینیفٹس ہیں۔
02:00
Speaker A
اس کے علاوہ اپ نے درخواست کہاں پہ دینی ہے۔
02:06
Speaker A
اس کے لیے ڈیجیٹل پورٹل ہوگی جو کہ ان لائن اپ کا اپلائی ہوگا اس کے لیے ایک موبائل ایپ بھی متعارف کروائی جائے گی۔
02:16
Speaker A
اور اس کے علاوہ ایک پورٹل بھی ہوگا جس لنک پر اپ کلک کریں گے اپ جا کے ان لائن کیا ہے وہاں پہ اپلائی کریں گے۔
02:23
Speaker A
اس کے لیے اپ کے پاس جو ڈاکومنٹس ہونے چاہیے اس ڈاکومنٹ میں سب سے پہلے بیوہ کا ائی ڈی کارڈ ہونا چاہیے۔
02:30
Speaker A
لیکن وہ ایکسپائر نہیں ہونا چاہیے اگر ایکسپائر ہے تو سب سے پہلے وہ کارڈ بنوا لے۔
02:36
Speaker A
اس کے علاوہ اس کے پاس جو شوہر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہے وہ ہونا چاہیے۔
02:42
Speaker A
اس کے علاوہ اس کے بچے ہیں تو بچوں کا بے فارم ہونا لازمی ہے۔
02:48
Speaker A
یہ ڈاکومنٹس ہیں اب اپ نے اپلائی کیسے کرنا ہے اور کب سے شروع ہوگا۔
02:52
Speaker A
اس کا جو اپلائی ہے وہ عید الفطر کے بعد سٹارٹ ہونا ہے اور بعد میں ایک ان لائن پورٹل متعارف کروایا جائے گا۔
03:04
Speaker A
وہاں پہ اپ نے جا کے اپلائی کرنا ہے ابھی اپ نے کسی بھی لنک پر کلک نہیں کرنا یہ جعلی اور فیک ہوتے ہیں۔
03:12
Speaker A
اس کے علاوہ کسی بھی شخص کو اپ نے پیسہ وغیرہ نہیں دینے ان کا جو باقاعدہ اپلائی ہے وہ ان لائن ہوگا۔
03:20
Speaker A
ان لائن پورٹل کے ذریعے اپ یہ ایپلیکیشن ہوگی اس کے بعد اس کی جانچ پڑتال ہوگی پھر اپ کا جو رحمت کارڈ ہے وہ بن جائے گا۔
03:28
Speaker A
تو اس سے پہلے اپ کی جو ڈاکومنٹس ہیں اگر ائی ڈی کارڈ اپ کا ایکسپائر ہے تو وہ بنوا لیں۔
03:35
Speaker A
اس کے علاوہ اگر بے فارم نہیں بنے ہوئے بچوں کے تو وہ بے فارم بنا لیں۔
03:40
Speaker A
تو کسی شخص کو اپ نے پیسہ وغیرہ نہیں دینے اور اپ نے بالکل صبر رکھنا ہے۔
03:47
Speaker A
عید الفطر کے فورا بعد یہ پروگرام حتمی شکل میں شروع ہو جائے گا جیسے ہی اس کا ان لائن اپلائی شروع ہوگا۔
03:56
Speaker A
کہ اپ نے کس طرح ان لائن اپلائی کرنا ہے کون سی پورٹل پہ جا کے کرنا ہے اور اس کا کیا طریقہ کار ہے وہ بھی ہم اپ کے ساتھ شیئر کر دیں گے۔
04:05
Speaker A
اگر اپ نے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا تو انشاءاللہ اپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے گا۔
04:12
Speaker A
اور اپ تک یہ لیٹسٹ اپڈیٹ پہنچ جائیں گی۔
04:16
Speaker A
تو فی الحال کسی کی باتوں میں نہیں انا کہیں پہ اپلائی سٹارٹ نہیں ہے۔
04:23
Speaker A
عید الفطر کے بعد اس کی اپلائی سٹارٹ ہونی ہے باقاعدہ سی ایم نے اس کا اجلاس بلایا ہے۔
04:30
Speaker A
اور اس میں رحمت کارڈ کی منظوری دی ہے اب یہ پروجیکٹ رحمت کارڈ سے چلے گا۔
04:35
Speaker A
بیوہ کارڈ پہلے تھا اب اس کو رحمت کارڈ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
04:39
Speaker A
تو یہ لیٹسٹ اپڈیٹ تھی اپ نے چینل کو لازمی سبسکرائب کر لینا ہے۔
04:43
Speaker A
اور ویڈیو کو دوسرے لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کرنا ہے تاکہ وہ بھی اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Get More with the Söz AI App

Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.

Or transcribe another YouTube video here →