What Is the Senior Citizen Card inPakistan online apply|Senior citizens card applykrneka tarika2025

Full Transcript — Download SRT & Markdown

00:00
Speaker A
بسم اللہ الرحمن الرحیم ویورز امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی اپ کو خوش و خرم رکھے۔
00:11
Speaker A
اج کی ویڈیو میں میں اپ کو بتاؤں گا کہ صرف اپ نے چند منٹ میں سینئر سٹیزن کارڈ حاصل کر لینا ہے۔
00:15
Speaker A
اب کس طریقے سے حاصل کرنا ہے؟ اپ نے اپنے گھر بیٹھے ہی ان لائن اپلائی کرنا ہے۔ اج کی اس ویڈیو کا جو ٹاپک ہے بہت ہی انٹرسٹنگ ہے۔
00:27
Speaker A
کیونکہ اپ دیکھ رہے ہیں کہ اج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ جو ہے ویڈیو اس پر بنائی جا رہی ہیں سینئر سٹیزن کارڈ کے حوالے سے۔
00:41
Speaker A
اج کی ویڈیو میں انشاءاللہ میں اپ کو بتاؤں گا کہ اپ نے چند منٹ میں اپنے گھر بیٹھے کس طریقے سے ان لائن اپلائی کرنی ہے اور اپ نے اپ نے جو ہے سینئر سٹیزن کارڈ کیسے حاصل کرنا ہے۔
00:52
Speaker A
انشاءاللہ اج کی ویڈیو میں سٹیپ بائی سٹیپ اپ کو گائیڈ کروں گا۔ اس سے پہلے اپ سے یہی ریکویسٹ ہے کہ اگر ہمارے چینل پر نیو ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر دیں۔
01:00
Speaker A
ویڈیو کو لائک کر دیں بیل ائیکن کو پریس کر دیں تاکہ مور انفارمیٹو ویڈیو سب سے پہلے اپ کے ساتھ شیئر کی جا سکیں۔
01:06
Speaker A
انشاءاللہ اج کی ویڈیو میں میں اپ کو بتاؤں گا کہ سینئر سٹیزن کارڈ جو ہے اپ نے کس طریقے سے جو ہے حاصل کرنا ہے اور ان لائن اپ نے اپلائی کس طریقے سے کرنا ہے۔
01:14
Speaker A
اور کیا حقائق ہیں جو اج کل سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں۔
01:19
Speaker A
چلیں جی اج کی اس انٹرسٹنگ ویڈیو کو شروع کرتے ہیں۔
01:24
Speaker A
اس سے پہلے اپ سے یہی ریکویسٹ ہے کہ اپ نے ویڈیو کو لاسٹ تک لازمی دیکھنا ہے کیونکہ اگر اپ ویڈیو کا کوئی بھی ایک پوائنٹس بھی سکپ کرتے ہیں۔
01:34
Speaker A
تو اپ کو جو ہے اپلائی کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا۔
01:40
Speaker A
اگر پھر اگر اپ ویڈیو کو پورا دیکھتے ہیں انشاءاللہ اپ کے مائنڈ میں جو کویسچن چل رہے ہیں وہ تمام کے تمام جو ہے انشاءاللہ دور ہو جائیں گے۔
01:48
Speaker A
اگر پھر بھی اپ کو کسی قسم کا کوئی کویسچن ہے تو اپ کمنٹس کر سکتے ہیں۔
01:53
Speaker A
انشاءاللہ اپ کے ہر کمنٹس کا انسر اپ کو دیا جائے گا۔
01:58
Speaker A
چلیں جی اج کی ویڈیو سٹارٹ کرتے ہیں۔
02:00
Speaker A
کیونکہ اج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ اپ پاکستان میں 2025 میں سینئر سٹیزن کارڈ ان لائن کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
02:11
Speaker A
یہ کارڈ حکومت پاکستان کی جانب سے بزرگ شہریوں کے لیے ایک زبردست سہولت ہے جس کے ذریعے انہیں خصوصی رعایتیں اور سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
02:21
Speaker A
اب بات کرتے ہیں جی سینئر سٹیزن کارڈ دراصل ایک سرکاری شناختی کارڈ ہے جو 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو جاری کیا جاتا ہے۔
02:28
Speaker A
اب دیکھیں یہ حکومت کی طرف سے ایک سرکاری کارڈ ہے جیسے ہمارا ایک ائی ڈی کارڈ ہے شناختی کارڈ ہے اس طرح کا ایک اور جو ہے کارڈ بنایا جا رہا ہے۔
02:38
Speaker A
جس کو نام دیا جا رہا ہے سینئر سٹیزن کارڈ کا۔
02:41
Speaker A
اب دیکھیں اکثر جو ہے کمنٹس ہوتے ہیں میں نے پہلے بھی اس ٹاپکس پر ویڈیو بنائی تو بہت سارے لوگوں کے کمنٹس ہوتے ہیں کہ سر یہ سی این ائی سی جو کارڈ ہے ہمارا شناختی کارڈ۔
02:50
Speaker A
اسی کو ہی سینئر سٹیزن کارڈ کا نام دیا جائے کیونکہ نادرا کے پاس الریڈی جو ہے ہمارا ڈیٹا موجود ہے۔
02:54
Speaker A
تو نادرا کو چاہیے کہ وہی ڈیٹا جو ہے ہمارا سینئر سٹیزن کارڈ میں اب دیکھیں اپ کو جو ہے دوبارہ کیوں کروا رہے ہیں اپلائی۔
03:01
Speaker A
اس کا مقصد یہ ہے کہ ایک تو وہ ویریفیکیشن کرنا چاہتے ہیں کہ یہ بندہ جو ہے کیونکہ ائی ڈی کارڈ جو ہے پانچ سال بعد ایکسپائر ہوتا ہے۔
03:10
Speaker A
تو وہ جو ہے چیک کرنا چاہ رہے ہیں یہ دوبارہ اپ کو جو بلا رہے ہیں نادرا میں یہ سوشل ویلفیئر افس میں۔
03:16
Speaker A
تو اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپ کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں کہ یہ بندہ زندہ ہے یا نہیں۔
03:20
Speaker A
یا اس کارڈ پہ کوئی اور تو سہولیات نہیں لے رہا۔
03:23
Speaker A
اس کارڈ کے ذریعے اب ہوگا کیا؟
03:26
Speaker A
اس کارڈ کے ذریعے بزرگ شہریوں کو ہسپتالوں میں رعایت ملے گی یعنی کہ جو بھی ہسپتال میں جائیں گے وہاں پر وہ پرائیویٹ ہو یا گورنمنٹ ہو۔
03:35
Speaker A
تو اس میں انہیں بہت ساری رعایت ملے گی۔
03:38
Speaker A
بس اور ٹرین کے کرایوں میں کمی ہوگی۔
03:41
Speaker A
اگر وہ بس میں سفر کریں گے تو بھی اس کارڈ کے ذریعے جو ہے ان کا یا تو فری اف کاسٹ کیا جائے گا یا ان کو 50 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
03:50
Speaker A
یا بہت زیادہ بھی دیا جا سکتا ہے۔
03:52
Speaker A
اگر وہ ٹرین میں سفر کرتے ہیں تو ان کا کرایہ باقی جو بزرگ ہوں گے یا عام شہری ہوں گے ان کی نسبت جو ہے کم ہوگا۔
03:59
Speaker A
اور دیگر جو فلاحی خدمات بھی جو ہوں گی وہ بھی سب سے پہلے ان کو سہولت دی جائے گی۔
04:05
Speaker A
اگر کوئی بھی حکومت کی پالیسیز میں اتی ہے کوئی بھی سکیم اتی ہے تو سب سے پہلے انہیں پریڈیٹی دی جائے گی جن کے پاس سینئر سٹیزن کارڈ ہوگا۔
04:12
Speaker A
اب بات کر لیتے ہیں اس کے لیے کون لوگ اہل ہیں۔
04:15
Speaker A
نمبر ون ہم بات کرتے ہیں جی اپ کی عمر جو ہے 60 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔
04:22
Speaker A
مگر اپ اگر اپ 59 سال کے ہیں یا اس سے کم ہیں تو اپ اس کے لیے اہل نہیں ہیں۔
04:28
Speaker A
اپ کی عمر جو ہے 60 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے تو اپ اس کارڈ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
04:33
Speaker A
تو اپ کے پاس ایک پاکستان کا اب اپلائی کرنے کے لیے اپ کے پاس ایک ائی ڈی کارڈ ہونا چاہیے۔
04:39
Speaker A
اگر اپ پاکستان کے رہائشی ہیں تو قومی شناختی کارڈ اپ کا ہونا بہت ضروری ہے۔
04:43
Speaker A
تو اپ اس کارڈ کے لیے اہل ہیں۔
04:46
Speaker A
ہر صوبے میں اپ اس کے اپنے کچھ قواعد مختلف ہیں تو میں مثلا سندھ میں کچھ اور ہیں۔
04:53
Speaker A
پنجاب میں کچھ اور ہیں خیبر پختونخوا میں کچھ اور ہیں اور بلوچستان کے لیے جو ہے الگ الگ فارم یا پورٹل ہو سکتے ہیں۔
05:00
Speaker A
دیکھیں ہر جو ہے جو ہے پچھلے جتنی میں نے ویڈیوز بنائی ہیں اس میں یہی کویسچن تھے۔
05:06
Speaker A
کہ سر بتائیں کہ ہم ان لائن طریقے سے کس طریقے سے ایپلیکیشن دے سکتے ہیں۔
05:11
Speaker A
تو اپ نے ویڈیو کو سکپ نہیں کرنا۔
05:15
Speaker A
اگر اپ واقعی ان لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھانے چاہتے ہیں کیونکہ اگر اپ ایک پوائنٹ کو بھی سکپ کرتے ہیں تو اپ کا جو ہے ان لائن اپلائی نہیں ہوگا۔
05:22
Speaker A
دیکھیں سب سے پہلے اپ نے جانا ہے پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپ نے سرچ کرنا ہے۔
05:29
Speaker A
گوگل کروم میں اپ کے پاس اگر نیٹ اویلیبل ہے تو اپ نے جا کر سرچ کرنا ہے پاکستان سٹیزن پورٹل۔
05:36
Speaker A
یا اپنے صوبے کے جو سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ہے وہاں پر بھی جا کر اپ سرچ کر سکتے ہیں۔
05:44
Speaker A
دیکھیں اس میں دو چوائسز رکھی گئی ہیں یا اگر اپ خود کرنا چاہ رہے ہیں۔
05:50
Speaker A
تو اپ سرچ کریں گے پاکستان سٹیزن پورٹل یا پھر جو جو سوشل ویلفیئر افس ہوگا۔
05:56
Speaker A
جہاں اپ دیکھیں گے اپ کے قریب اپ کی سٹی میں ہے ڈیپارٹمنٹ میں ہے تو وہاں پر بھی جا کر اپ کے ان کی ویب سائٹ پر بھی جا کر اپلائی کر سکتے ہیں۔
06:03
Speaker A
یہ ایک نیا اکاؤنٹ اپ نے بنانا ہے یا لاگ ان کریں۔
06:07
Speaker A
دیکھیں ایک اگر اپ کا پہلے سے اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو پھر اپ کو صرف لاگ ان کرنا ہوگا۔
06:12
Speaker A
اگر نہیں بنا ہوا تو اپ ایک نیا اکاؤنٹ اپ بنا سکتے ہیں۔
06:16
Speaker A
اس کے بعد جو ہے سینئر سٹیزن کارڈ کے جو کچھ اپشن ائیں گے۔
06:20
Speaker A
سب سے پہلے اپ نے میں نے کہا پاکستان سٹیزن پورٹل پر جائیں گے وہاں کلک کریں گے۔
06:25
Speaker A
اس کے بعد اپ کے پاس جو ہے اپشن ائے گا سینئر سٹیزن کارڈ کا اس پر اپ نے کلک کرنا ہے۔
06:29
Speaker A
چوتھے نمبر پر فارم مکمل جو ہے معلومات درج ہوگی۔
06:34
Speaker A
ایک اپ کے پاس فارم ائے گا جس میں اپ نے اپنی مکمل جو ہے معلومات درج کرنی ہوگی۔
06:40
Speaker A
مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کرنے ہوں گے جو میں نے اپ کو پہلے بتا دیا ہے۔
06:43
Speaker A
اخر میں ایک جو ہے اپشن ائے گا فارم جمع کرائیں مطلب سبمٹ کرنا ہوگا۔
06:48
Speaker A
وہاں پر اپ نے کلک کرنا ہے۔
06:50
Speaker A
فارم جمع کروانے کے بعد اپ کی معلومات کی تصدیق کی جائے گی اور تصدیق مکمل ہونے کے بعد اپ کو کارڈ جو ہے بہت جلد جاری کر دیا جائے گا۔
06:58
Speaker A
یہ ہے سمپل سے سٹیپس جو میں اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
07:01
Speaker A
اب بات کر لیتے ہیں ان کے بینیفٹس کے حوالے سے۔
07:04
Speaker A
کہ اس سے کیا بینیفٹس حاصل کر سکتے ہیں ہم۔
07:06
Speaker A
یعنی کہ بینیفٹس کارڈ جو ہے سینئر سٹیزن کارڈ حاصل کرنے کے فوائد جو ہیں اس کے بعد کے کیا فوائد ہیں۔
07:13
Speaker A
سینئر سٹیزن کارڈ حاصل کرنے کے بعد جو ہے اپ درج ذیل سہولیات جو ہے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
07:18
Speaker A
نمبر ون اپ سرکاری ہسپتالوں میں جا سکتے ہیں جہاں پر مفت یا اپ کو رعایت میں علاج ہوگا۔
07:24
Speaker A
نمبر ٹو اپ جو ہے پبلک ٹرانسپورٹ میں جا سکتے ہیں ٹرین میں سفر کر سکتے ہیں بس میں سفر کر سکتے ہیں اس میں بھی اپ کو ڈسکاؤنٹ ملے گا۔
07:30
Speaker A
مخصوص بینکوں میں اور سرکاری اداروں میں بھی سب سے پہلے اپ کو ترجیح دی جائے گی سروس کے حوالے سے یا کوئی بھی فلاحی سکیم اتی ہے۔
07:38
Speaker A
اس کی رجسٹریشن میں اپ کا نام جو ہے سب سے پہلے ڈالا جائے گا یہ سہولت بھی اپ کو ملے گی۔
07:44
Speaker A
اب اپ نے احتیاط کیا کیا کرنی ہے کون کون سی چیزیں جو امپورٹنٹ ہیں وہ اپ نے جو ہے یاد رکھنا ہے۔
07:47
Speaker A
یاد رکھیں بعض صوبوں میں یہ ان لائن سسٹم ابھی مکمل طور پر فعال نہیں ہوا۔
07:53
Speaker A
اب دیکھیں بہت سارے لوگوں کے کمنٹس تھے سر ابھی تک تو کچھ ہوا نہیں یہ جو ہے جھوٹ ہے یہ فراڈ ہے۔
07:59
Speaker A
تو میں اپ کو بتاتا چلوں ابھی کچھ صوبوں میں ایسا سسٹم چل رہا ہے جہاں پر یہ مکمل طور پر فعال نہیں ہوا۔
08:05
Speaker A
لہذا اگر اپ ویب سائٹ پر یعنی کہ اس کی جو ویب سائٹ کام نہیں کر رہی تو اپ نے اپنی قریبی سوشل ویلفیئر افس سے جب میں جا کر فارم حاصل کر کے وہاں پہ بھی جمع کرا سکتے ہیں۔
08:12
Speaker A
فارم کی منظوری کے بعد کارڈ اپ کے پتے پر بھیجا جائے گا یا افس سے وصول کر سکتے ہیں یعنی کہ جو سوشل ویلفیئر افس ہے۔
08:18
Speaker A
وہاں اپ کے قریبی تو وہاں سے بھی اپ حاصل کر سکتے ہیں۔
08:22
Speaker A
اگر اپ کے والدین یا گھر کے بزرگ اس کارڈ کے اہل ہیں تو ان کی مدد ضرور کریں۔
08:28
Speaker A
یہ ان کے لیے ایک بہترین سہولت ہے جو حکومت پاکستان نے متعارف کرائی ہے۔
08:32
Speaker A
امید ہے یہ ویڈیو اپ کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ثابت ہوئی ہوگی۔
08:37
Speaker A
اگر اپ نے واقعی دیکھا ہے کہ یہ ویڈیو انفارمیٹو ہے اپ کو پتہ ہے ایک ویڈیو بنانے میں کافی ٹائم لگتا ہے۔
08:43
Speaker A
مواد اکٹھا کرنا پڑتا ہے۔
08:46
Speaker A
تو ہماری یہ محنت ہوتی ہے تو اپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ ویڈیو کو لائک کر دینا ہے اور دوستوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کیجئے گا۔
08:54
Speaker A
اور بیل ائیکن کو پریس کر دیں ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں تاکہ مور انفارمیٹو ویڈیو سب سے پہلے اپ کے ساتھ شیئر کی جا سکیں۔
09:00
Speaker A
اور ایک پیارا سا کمنٹس کر دیں اللہ تعالی اپ کے بزرگوں کو خوش و خرم رکھے۔
09:03
Speaker A
امین ثم امین۔
09:04
Speaker A
ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں تب تک کے لیے دیجئے اجازت اللہ حافظ۔

Get More with the Söz AI App

Transcribe recordings, audio files, and YouTube videos — with AI summaries, speaker detection, and unlimited transcriptions.

Or transcribe another YouTube video here →