Speaker A
اچھا جی اج جو انٹرویو میں ڈسٹرکٹ ڈیٹا افیسر کے جو سوالات پوچھے گئے ہیں تو میرے ایک جاننے والا ہے اج انٹرویو دینے گیا ہوا تھا تو اس کے ذریعے سے جو ہے نا یہ میں نے کوسچنز اکٹھے کیے ہیں تو میں اپ کو بتا دیتا ہوں جی کہ کون کون سے جو ہے نا انٹرویو میں سوالات پوچھے گئے ایک تو تھوڑا رش زیادہ تھا اور جو ہے نا گرمی بھی تھی تو جو جو سوالات پوچھے گئے ہیں میں اپ کو بتا دیتا ہوں جی











