Speaker A
اس ویڈیو کے اندر میں آپ کو تمام تر ڈیٹیل دوں گا کہ سینئر سٹیزن کارڈ کا اجراء کب ہوا ہے، کب آپ جا کے حاصل کر سکتے ہیں، کون کون دستاویزات آپ لے کے جائیں گے، کتنی فیس ہے، فیس ہے یا نہیں ہے اور کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں جو بھی اس کے اندر آپ کو فوائد ملیں گے اس میں پہلے تو میں نے آپ کو تمام تر فوائد اس کے بتا دیے تھے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں پہلی والی ویڈیو کھول کے لیکن اس میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں اس کی بھی ڈیٹیل میں اس ویڈیو کے اندر آپ کو دوں گا تو آپ نے وہ بھی دیکھ لینی ہے۔